Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

میرا جیل کا ساتھی میرا خوبصورت بابا نواز اللہ پاک سلامت رکھیں جیل سے رہا اس بابا کی تین مہینہ خدمات کا موقع ملا الحمداللہ اب یہ گھر میں ہے انشااللہ ان کے ساتھ ملاقات کروں گا عامر خان سالار

25,162 views • 1 year ago •via X (Twitter)

10 Comments

Behind You Skipper's profile picture
Behind You Skipper1 year ago

اس بزرگ کو ہمارے جزبات پہنچائیے گا ،انہوں نے وہ کیا جو بہت سارے جوان نہ کرسکے

Malarkey Roofing Products's profile picture
Malarkey Roofing Products1 year ago

🌲 There's More Than One Way to Plant a Tree 🌳 Malarkey shingles with 3M™ Smog-Reducing Granules help reduce air pollution by trapping harmful gases like NOx, similar to planting ~2 trees per roof.* 🏡 Nature’s air filters at work! #CleanAirMatters #AsphaltShingles @Holcim

Way Forward...'s profile picture
Way Forward...1 year ago

Zindabad ❤️

Ahmad khan's profile picture
Ahmad khan1 year ago

Muhammad nawaz kaka g is our elder from Swabi maini a die hard worker of pti since I was a kid I still remember running with Imran khan car when he visited our village maini in 1996 nawaz kaka g we proud of you

muskan Justina's profile picture
muskan Justina1 year ago

بابا جی بہت اچھا ماشااللہ بابا ہم میچ جیتیں گے۔

AQSAM محمد ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇮🇹🇵🇰's profile picture
AQSAM محمد ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇮🇹🇵🇰1 year ago

🙌💝💝

Salar Wazir PTI's profile picture
Salar Wazir PTI1 year ago

Great

Azaan's profile picture
Azaan1 year ago

@Rubykha84302510 ❤️❤️❤️👏👏👏🤲🤲🤲

Samina Kaleem's profile picture
Samina Kaleem1 year ago

سلامت رہیں سدا آمین ثم آمین

Rehanakhalidⁱᴾⁱᵃⁿ's profile picture
Rehanakhalidⁱᴾⁱᵃⁿ1 year ago

👏👏👏❤️

Related Videos

"عمران خان نے کہا رہا ہونے کے بعد اکبر ایس بابر کے گھر جاؤں گا ایک تو یہ بات اب کی نہیں کچھ عرصہ قبل کی ہے پی ٹی آئی کے ایک بڑے مخلص ورکر ہیں جو اس وقت جیل میں تھے ان سے عمران خان نے یہ بات کی تھی وہ ضمانت پر رہا ہو کر باہر آئے تو مجھے بتائی وہ عمران کے بہت قریب ہیں ابھی بھی پی ٹی آئی میں ہیں " اکبر ایس بابر میرا سوال یہ ہے کہ 1. سیل میں کسی قیدی کی ملاقات عمران خان سے نہیں ہو سکتی 2. جیل عدالت میں شریک ملزمان اگر عمران خان کے ساتھ کسی کیس میں ہوں ان میں ہی ہو سکتی ہے وہ صرف ایک نو مئی کا کیس جہاں شریک ملزمان کی لسٹ طویل ہے 3. جی ایچ کیو کیس کی جیل سماعت ہوئے تقریبا ایک سال گزر چکا ہے 4. جی ایچ کیو جیل سماعتوں میں ملزمان پی ٹی آئی لیڈرز بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے الگ تھلگ ملاقات کسی کی ممکن نہیں صرف بعض اوقات ایک آدھ لیڈر ہو سکتا ہے جس کو عمران خان الگ لے جا کر پارٹی کے لئے پیغام دیتے رہے ہیں بہرحال اس خبر کا ڈائریکٹ سورس اکبر ایس بابر خود ہیں باقی نام کسی کا آئے گا تو اس سے بھی تصدیق کرکے ہی مزید بات ہو سکتی ہے

Saqib Bashir

73,069 views • 1 day ago