Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

میری پنجاب پولیس کے سنیر افسر سے بات ہوئی اس نے بتایا کہ 2000 سے زیادہ افراد کو مارو اے عدالت قتل کیا جا چکا ہے اور ہم بہت پریشان ہیں کل کو ہمیں مقدمات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے عبدالمالک

19,806 views • 23 days ago •via X (Twitter)

3 Comments

بلڈی سویلین تحریک's profile picture
بلڈی سویلین تحریک22 days ago

مقدمات صرف نہیں، عوام کو جب انصاف نہیں ملے گا تو پھر وہ خود ہتھیار اٹھائے گی، انصاف کیلئے، جس کی ابتدا ریحان اور اس کے بڑے بھائی والے کیس سے ہو گئی ہے۔

WAQAS ASLAM's profile picture
WAQAS ASLAM23 days ago

ایک بات لکھ کر رکھ لو ۔۔ اگر پی ٹی ائی نے اگلی حکومت بنا لی تو انہی افسروں کو ترقیاں دے گی۔

ShehryarKhan's profile picture
ShehryarKhan22 days ago

انشاء اللہ

Related Videos

آج کشمیر، میرپور اور کوٹلی سے وفد آیا۔ وفد نے مجھے کشمیر کی صورتِ حال پر بریف کیا۔ بہت افسوس ہے کہ کشمیر میں جانی نقصان ہوا ہے اور وہاں بحران ہے۔ میری وفد سے جتنی بات ہوئی، اس سے معلوم ہوا کہ کشمیری پاکستان سے بہت محبت رکھتے ہیں۔ پاکستان ہم سب کا ملک ہے۔ کشمیر ایک حساس علاقہ ہے، وہاں بہت احتیاط کی ضرورت ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ تمام مسائل افہام و تفہیم اور مذاکرات کے ذریعے حل ہوں۔ جو معاہدہ ایکشن کمیٹی کے ساتھ ہوا تھا، اس پر عمل کیا جائے۔ موجودہ صورتِ حال سے متعلق معاملات مفاہمت، مذاکرات اور افہام و تفہیم کے ذریعے حل کرنے چاہییں۔ کشمیری ہم سے بھی زیادہ اچھے پاکستانی ہیں اور وہ ہم سے زیادہ پاکستان کے لیے درد رکھتے ہیں۔ پی ٹی آئی اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ اسمبلی میں، میں نے اور اپوزیشن لیڈر نے کشمیر کی صورتِ حال پر بات کی۔ ہم کشمیر کا دورہ بھی کریں گے۔ ہمارا حکومت سے مطالبہ ہے کہ معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کیا جائے۔

Asad Qaiser

30,936 views • 3 months ago