Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
میرے خیال سے اسلام آباد میں اس سے اچھا ٹائم دھرنے کے لیئے ہو نہیں سکتا
48,262 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

یہ تجمع کہاں پر ہے؟

- Come Around

بس فوری پہنچےتحریک انصاف والے ان سے اظہار یکجہتی کیلئے پھر دیکھے اسلام آباد پولیس کا کمال اور سنائپر کے نشانے

مناسب ہو گیا دوجیاں دے موڈھیاں تے رکھ کے چلایا جے بس

پنجاب والے سارے سو جاتے ہیں پنجاب کو ایکٹو کرنا پڑے گا

آپ کی پارٹی اور ممبران اسمبلی ان کی حمایت کریں اسمبلی کے اندر باہر ان کے مطالبات سنیں اور ان کے حل کو اپنی پارٹی پالیسی کا حصہ بنائیں یہ ہی سیاسی عمل ہے جس سے پارٹی خود کو جوڑتی ہے

جی بلکل اس وقت تمام لوگوں کو اسلام آباد میں اساتذہ کے ساتھ اظہارِ یک جہتی کے لئے جانا چاہئے

وہ تو یہ کہتے ہیں کہ پوسٹر پہ اپ نے میرا نام کیوں لکھ دیا وہ جو لندن میں احتجاج ہوا تھا اس پوسٹر پہ🤣

جی بالکل

بلکل

Bilkul
Benzer Videolar
Sensitive content
حیران کن ویڈیو! 🚨🚨 اس CCTV ویڈیو میں تحریک انصاف کے شرپسندوں کو پولیس پر شیلنگ کرتے ہوئے لائیو دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ تمام شیل اسلام آباد پولیس کے مطابق امریکی ساختہ ہیں۔ جس پیسے سے خیبر پختونخواہ میں سڑکیں اور سکول بننا تھیں، اس سے شیل بنا کر دھرنوں میں ضائع ہو رہے ہیں
Dr Farhan K Virk
146,404 görüntüleme • 1 yıl önce
