Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

میرے گھر پر پولیس کا دھاوا۔ اگر گرفتار کرنا ہے تو میں حاضر ہوں۔

299,309 Aufrufe • vor 7 Monaten •via X (Twitter)

31 Kommentare

Profilbild von Neelotpal Srivastav
Neelotpal Srivastavvor 7 Monaten

جاوید ہاشمی نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ جیل میں جو سلوک کیا جا رہا ہے وہ ناقابل برداشت اور انتہائی خوفناک ہے۔

Profilbild von awan naeem
awan naeemvor 7 Monaten

آباد رہیں گے ویرانے شاداب رہیں گے زنجیریں مزاحمت کی چٹان جاوید ہاشمی بیماری اور عمر کا لحاظ کر لو 😢😢😢😢

Profilbild von Hope17861 - Qaidi #804
Hope17861 - Qaidi #804vor 7 Monaten

ذہنی مریض آپ کی یہ پوسٹ کیسے برداشت کر سکتا تھا۔ :((( #ذہنی_مریض_نامنظور

Profilbild von Mahpara Safdar
Mahpara Safdarvor 7 Monaten

ملک کو اپنی ذاتی جاگیر کی طرح بغیر کسی قانون کے چلا رہے ہیں ،

Profilbild von Eshaal honey PTI
Eshaal honey PTIvor 7 Monaten

عوام جب تک ان کو انکی اوقات پر نہیں لاتی یہ یہی کرتے رہیں گے،ایک طرف بلوچستان جل رہا ہے اور ماشاءاللہ یہ گھٹیا حربوں میں مصروف ہیں ،ایک بزرگ شہری تک کو نہیں چھوڑا۔۔۔جاگو پاکستان جاگو

Profilbild von Sadia A 🇵🇰
Sadia A 🇵🇰vor 7 Monaten

These people are so cruel. They dont see age or gender of the other person. Na chota bacha bakhshtay hain na aurtain na boorhay aadmi!!!!! Sharam ka muqaam hai!

Profilbild von NaziaImtiazHussain
NaziaImtiazHussainvor 7 Monaten

Breaking in, assaulting family and staff, arresting a relative, and leaving a child bleeding is barbaric and unforgivable. This is not law enforcement. It’s thuggery in uniform. Due process doesn’t happen at midnight with violence. This is pure political persecution.

Profilbild von Fazal Ashna
Fazal Ashnavor 7 Monaten

@ThaterraAchak جمہوریت کو دبانے کے لیے یہی فارمولے موجودہ 47 فارم کی حکومت استعمال کرتے ہیں 8 فروری کو جمہوریت کے لیے اور فسطائیت کے خلاف احتجاج ہوگا احتجاج معنی پاکستان بند بس بند

Profilbild von M F Awan
M F Awanvor 7 Monaten

جاوید ہاشمی صاحب آپ پاکستان کو بچانے کی قیمت ادا کر رہے ہیں اور یہ قیمت آپ سے عاصم منیر وصول کر رہا ہے

Profilbild von Ayesha
Ayeshavor 7 Monaten

شرمناک اورافسوسناک کہ ہمارے بزرگوں کو بھی نہی بخشا جا رہا۔عاصم منیر اور اسکی جرنل رانی ہر آواز کو کچلناچاہتاہے۔💔

Profilbild von faheem
faheemvor 7 Monaten

محترم جاوید صاحب میں کبھی اس طرح کی بکواس نہیں کرتا کہ stay strong وغیرہ یہ سب بکواس ہوتا ہے کیونکہ ایک دفعہ بندہ کسی ظالم کے ہتھے چڑھ جائے تو یہ الفاظ بے معنی ہوتے ہیں میں بس دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ موجودہ رجیم میں موجود ہر ہرکارے اور نونی و پپلی میڈیا سیل کے کارندے کو اولادوں سمیت تباہ فرمائے آمین

Profilbild von Rukshi
Rukshivor 7 Monaten

لمحہ فکریہ میرے لیے نہیں تمام اسٹبلشمنٹ کہ سہولتکاروں کہ لیے اگر آج جاوید ہاشم جو کہ بزرگ سیست دان ہے انکی ٹویٹ پر انکو انکی فیملی کو حراساں کیا گیا آپ کا وقت بھی قریب ہے

Profilbild von Nadeem Yousaf 🇩🇰 Analyst & Author
Nadeem Yousaf 🇩🇰 Analyst & Authorvor 7 Monaten

بڈھا ڈرامے سے باز نہیں آرہا۔

Profilbild von Mehreen khan
Mehreen khanvor 7 Monaten

ڈالوں کے GPS غلطی سے آپ کے گھر آگئے ورنہ جانا انہیں بلاچستان تھا۔

Profilbild von Danish warraich
Danish warraichvor 7 Monaten

بلوچستان پے سارا دن BLA کا قبضہ رہا اور نمبر 1 ایجنسی دم دبا کر بھاگ گئی لیکن رات ہوتے ہی ایک معزور سیاست دان کے گھر میں گھس کر اسکی بہو بیٹے اور پوتے کو اغواہ کر لیا در فٹے منہ عاصم منیر اینڈ کمپنی

Profilbild von muhammad ali imran
muhammad ali imranvor 7 Monaten

جب تک عوام ان وردی والوں کو جوتیوں اور ڈنڈو سے نہیں مارے گی یہ حرامزادے ظلم کرنے سے روکنے والے نہیں ہیں

Profilbild von SaimaA
SaimaAvor 7 Monaten

ان کمینے بزدل جرنیلوں کے اس شرمناک عمل سے ظاہر ہوتا ہے کہ خوف کے مارے ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں اور بدحواسی میں ایک سے بڑھ کے ایک غلط عمل کر رہے ہیں اللہ تعالی اپ کے سب گھر والوں کو حفظ و امان میں رکھے ہم سب کی دعائیں اپ کے ساتھ ہیں

Profilbild von Kashif Abbasi ⁱᴾⁱᵃⁿ
Kashif Abbasi ⁱᴾⁱᵃⁿvor 7 Monaten

یہ دہشتگرد گروہ کسی بھی عزت دار انسان کو نہیں چھوڑتا اور ان کے خاتمے کے لیے جامعہ حکمت عملی اپناتے ہوئے پاکستان کو اس گروہ سے آزاد کروایا جائے۔ آپ بڑے جمہوری لیڈر ہیں پنجاب سے شروع کریں۔

Profilbild von مسّلم
مسّلمvor 7 Monaten

بڈھا ڈرامے باز۔۔ دھشتگردوں کا سہولت کار

Profilbild von میاں پھجا
میاں پھجاvor 7 Monaten

ان درندوں کو اگر ڈھاکہ کی شکست کے وقت لگام دی جاتی تو آج ملک اور عوام اس حالت میں نہ ہوتے

Profilbild von .
.vor 7 Monaten

وقت کے یزید کے خلاف یا تو بولنا نہیں چاہیے اور اگر بولنا تو اس کے لیے عمران خان کی طرح سب کچھ قربان کرنے کے لیے بھی تیار رہنا چاہیے۔۔ آپ نے وہ غزہ میں ہمارے فوجی مرگئے ہیں خبر دی تھی نا؟ اب یہ نتیجہ تو ائے گا

Profilbild von Sikandar Azam Khan Alizai
Sikandar Azam Khan Alizaivor 7 Monaten

نہ منا ڈرامے بازی نہیں جا کر تھانے گرفتاری دو اگر دینی ہے۔ ویسے میں اس کی گرفتاری کے خلاف ہوں اس پر مقدمہ بنایا جائے پہلے فضول کی اسکو مشہوری دینے پر اس چول حکومت کو ۲۱ توپوں کی سلامی

Profilbild von Tariq Rana
Tariq Ranavor 7 Monaten

افسوس کہ ملک کو کس طرف لے کر جایا جا رھا ھے جو نقصان اس وقت ملک کا ھو رھا ھے وہ واپس نہیں ھو گا خدا را اس طرح نا کرو نفرتوں کو اس حد تک نا لے کر جاؤ کہ رہی سہی عوام بھی نفرت کی طرف چلی جائے

Profilbild von Dr Athar majeed
Dr Athar majeedvor 7 Monaten

تم ایک بدنسلے ہو ۔۔ تمھارے منہ میں بندھا کتا اس عمر میں بھی پر سکون نہیں ہوتا

Profilbild von Asfandyar Durrani PTI
Asfandyar Durrani PTIvor 7 Monaten

یہ بوکھلا گئے ہیں ان کو سمجھ ہی نہیں آرہا کہ کرنا کیا ہے۔یہ صرف اس بات سے ڈرے ہوئے ہیں کہ عمران خان باہر ائے گا تو ہمارے ساتھ کیا کرے گا۔ اس سے ظالم حکومت ہم نے نہیں دیکھی۔

Profilbild von Rubab
Rubabvor 7 Monaten

afsoos

Profilbild von Waqar
Waqarvor 7 Monaten

@MudsarAfzal1 عاصم یزید کو ہم ذہنی مریض سمجھتے تھے لیکن یہ تو مکمل پاگل ہو چکا ہے۔ #PakistanUnderFascism

Profilbild von R E H A N 🦁
R E H A N 🦁vor 7 Monaten

میں آپ کو بحثیت ایک سیاست دان بہت پسند کرتا تھا مگر افسوس ہوّا اس دن پر جب آپ سیاستدان سے یوتھیا بننے ۰۰ اور پھر چراغوں میں روشنی نہیں رہی ۰۰۰

Profilbild von Irshad Mohmand
Irshad Mohmandvor 7 Monaten

Keep strong Hashmi Saab

Profilbild von Tipu sultan
Tipu sultanvor 7 Monaten

انتہائی بیغیرتی ہے اس عاصم منیر کی 😡😡

Profilbild von KAMI
KAMIvor 7 Monaten

Sad 😔

Ähnliche Videos

ایک پُرامن انسانی حقوق کے کارکن کو، جو اپنے گھر میں موجود ہے اور روزانہ کراچی کی سڑکوں پر کھلے عام آ جا رہی ہے، اسے گرفتار کرنے کے لیے بائیس گاڑیوں میں تقریباً ستر پولیس اہلکار، لیڈی کانسٹیبلز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کا اس انداز میں آنا، جیسے کسی خطرناک دہشت گرد کو پکڑنے کے لیے کارروائی کی جا رہی ہو۔ رات کی تاریکی میں میرے گھر پر دھاوا بولنا، دروازے توڑنا اور گھر سے قیمتی سامان اور کتابیں چوری کرنا اس بات کا ثبوت نہیں کہ وہ مجھے گرفتار نہیں کر سکتے تھے، بلکہ اس کا اصل مقصد مجھے اُس سوسائٹی کی نظر میں ایک مجرم یا دہشت گرد کے طور پر پیش کرنا، میری زندگی کو مزید مشکل بنانا اور میرے خاندان کو نقصان پہنچانا ہے۔ اگر مجھے گرفتار کرنا ہے تو آئیں اور مجھے گرفتار کریں۔ میں پہلے بھی کئی مرتبہ جیل جا چکی ہوں اور آج بھی جیل جانے کے لیے تیار ہوں۔ مگر مسئلہ گرفتاری نہیں، بلکہ اپنی طاقت اور اختیار کا زور اور گھمنڈ دکھانا ہے وہ بھی اُن لوگوں کے سامنے کرنا ہے جو پہلے ہی ظلم اور ناانصافی کا شکار ہیں۔

Sammi Deen Baloch

45,394 Aufrufe • vor 2 Monaten