Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

میرے آبائی گھر میں رینجرز اور واپڈا کے اہلکاروں کا دھاوا۔۔۔

20,285 views • 1 year ago •via X (Twitter)

10 Comments

Khalil Ur Rehman 👤's profile picture
Khalil Ur Rehman 👤1 year ago

میرے طرف سے صبح صبح لعنتیں وصول کریں پنجاب پولیس 🚨

The Power Of IK's profile picture
The Power Of IK1 year ago

Thanks for sharing

jamshaid Ahmad dasti's profile picture
jamshaid Ahmad dasti1 year ago

Thank you

Kashif Ameer's profile picture
Kashif Ameer1 year ago

افسوس فسطائیت

( سہیل عباس) Sohail Abbas's profile picture
( سہیل عباس) Sohail Abbas1 year ago

Sir saber kren Allah ne b 1 faisla کرنا hai jo bhot نزدیک ہائی.

jamshaid Ahmad dasti's profile picture
jamshaid Ahmad dasti1 year ago

Agree with you

Noorullah's profile picture
Noorullah1 year ago

اللہ تعالی اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ تعالی اپ کو صبر اور استقامت دے یہ وقت دور نہیں ظلم اور جبر کا دور بہت جلد ختم ہونے والا ہے۔

jamshaid Ahmad dasti's profile picture
jamshaid Ahmad dasti1 year ago

Ameen suma ameen Thank you❤🌹🙏

Ghulam Mustafaᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ's profile picture
Ghulam Mustafaᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ1 year ago

خان کا ہر محب وطن ساتھی اس کے ساتھ ڈٹا ہوا ہے

jamshaid Ahmad dasti's profile picture
jamshaid Ahmad dasti1 year ago

G inshallah

Related Videos

ایک پُرامن انسانی حقوق کے کارکن کو، جو اپنے گھر میں موجود ہے اور روزانہ کراچی کی سڑکوں پر کھلے عام آ جا رہی ہے، اسے گرفتار کرنے کے لیے بائیس گاڑیوں میں تقریباً ستر پولیس اہلکار، لیڈی کانسٹیبلز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کا اس انداز میں آنا، جیسے کسی خطرناک دہشت گرد کو پکڑنے کے لیے کارروائی کی جا رہی ہو۔ رات کی تاریکی میں میرے گھر پر دھاوا بولنا، دروازے توڑنا اور گھر سے قیمتی سامان اور کتابیں چوری کرنا اس بات کا ثبوت نہیں کہ وہ مجھے گرفتار نہیں کر سکتے تھے، بلکہ اس کا اصل مقصد مجھے اُس سوسائٹی کی نظر میں ایک مجرم یا دہشت گرد کے طور پر پیش کرنا، میری زندگی کو مزید مشکل بنانا اور میرے خاندان کو نقصان پہنچانا ہے۔ اگر مجھے گرفتار کرنا ہے تو آئیں اور مجھے گرفتار کریں۔ میں پہلے بھی کئی مرتبہ جیل جا چکی ہوں اور آج بھی جیل جانے کے لیے تیار ہوں۔ مگر مسئلہ گرفتاری نہیں، بلکہ اپنی طاقت اور اختیار کا زور اور گھمنڈ دکھانا ہے وہ بھی اُن لوگوں کے سامنے کرنا ہے جو پہلے ہی ظلم اور ناانصافی کا شکار ہیں۔

Sammi Deen Baloch

45,394 views • 2 months ago