Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
مینوں نواز شریف صاحب نے پیجیا اے، کہ رہے تھے جا جا کے دوائی دے کے آ۔ وزیرِاعلٰی مریم نواز
41,404 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

مر جانا اے مر جانا اے یوتھیاں نے مر جانا اے

کیا میاں نواز شریف نے اپنی دوائی لی؟ کیونکہ بغیرت 4 سال سے لندن دوائی لینے گیا واپس نا لوٹا اس بار پھر سے بھاگ گیا بھگوڑا

لگ ہی نہیں رہا کہ کوئی وزیراعلی آئی ہیں بلکہ ایسا لگ رہا ہے جیسے خوشگوار ماحول میں خوش گپیوں میں مصروف کوئی اپنا ساتھ بیٹھا ہوا ہو۔

What a beautiful gesture...MARYAM is on a super anti youthia drive in punjab...seems like youthias will be limited to zoo in punjab soon😜

ادویات گھر گھر پہنچانا بہت بڑی بات ہے مگر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز تو ایسے لگ رہا ہے جیسے اپنے گھر میں ہی بیٹھی ہیں

ڈی جی خان راجن پور بھی اپ کی حکومت کو بہت یاد کر رہا اس احساس پسماندگی پتہ نہیں کونسی حکومت دور کرے گی یہ ضلعے بھی پنجاب میں ییں

Well done CM Punjab ❤️

ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ بہت خوب مخالفین تعریف کرنے پر مجبور ہو جائیں گے انشاءاللہ

TikTokers are on shooting.

ایک پوڑی نواز شریف نوں وی دے دیو انی دیو
