Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

نواز شریف نے اللہ سے ٹکر لی اور زنا کو عبادت قرار دیا توبہ استغفر اللہ سنیں ڈاکٹر اسرار صاحب کیا کہ رہے نواز شریف کے بارے Raja Kabeer ™

62,469 views • 2 years ago •via X (Twitter)

10 Comments

Ehsan Quraishi's profile picture
Ehsan Quraishi2 years ago

@kabeerraja786 اس کے مخالف جس کو یہودی ایجینٹ کا لقب دیتے نہیں تھکتے۔اس نےہمیشہ اسلام کی اور مسلمانوں کی باتعالمی فورمز پہ کی۔۔۔ کیا کوٸی ایک پاکستانی لیڈر اور ہے جس نے ایسےدھڑلے سے اسلام اور مسلمانوں کو ڈیفینڈ کیا ہو۔۔۔ #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے

Muhammad Bilal Haider🇵🇰🇵🇸's profile picture
Muhammad Bilal Haider🇵🇰🇵🇸2 years ago

@kabeerraja786

★彡 𝑷𝒑𝒕𝒗 彡★ Ꮆ卂乃尺丨乇ㄥ's profile picture
★彡 𝑷𝒑𝒕𝒗 彡★ Ꮆ卂乃尺丨乇ㄥ2 years ago

@kabeerraja786 @jokkeerrr2 محترم یہ @kabeerraja786 ایسی چیزوں پر توجہ نہیں دے گا البتہ یہ ڈاکٹر اسرار احمد کی اس ادھوری تقریر کا حوالہ ضرور دے گا جس میں ڈاکٹر صاحب عمران خان کے خلاف اپنے خدشات بیان کرتے ہیں۔

Imran Saleem's profile picture
Imran Saleem2 years ago

@kabeerraja786 @_Mansoor_Ali @Marriyum_A @MaryamNSharif @MaryamIkram93 @TararAttaullah @tariqmateen @786GHQ @2Kazmi @AdvSalmanShahid @sherafzalmarwat @2Kazmi @falakjavaidkhan @Ahmad_Noorani @TalatkViews @ajmaljami

Ehsan Ranjha's profile picture
Ehsan Ranjha2 years ago

@kabeerraja786 او بھائی ڈاکٹر صاحب نے زنا کی مثال دی ہے کہ فرض کیجیئے ہاں البتہ نفاذ شریعت میں ایکٹ پاس کروایا تھا سود کے حوالے سے۔ خدا کا خوف کرو کچھ

🥨 جلیبی's profile picture
🥨 جلیبی2 years ago

@kabeerraja786 میری تو روح کانپ گئی یہ سن کر حد ہے ۔ اللہ ان غلیظوں سے ہمیں نجات دلائے

Pain killer's profile picture
Pain killer2 years ago

@kabeerraja786 @Aadiiroy2 نواز شریف زانی ہے سود خور ہے ڈاکٹر اسرار مرحوم

irfan's profile picture
irfan2 years ago

@kabeerraja786 اللہ تعالی درجات بلند فرماٸیں

Zahra's profile picture
Zahra2 years ago

@kabeerraja786

PTI international's profile picture
PTI international2 years ago

@kabeerraja786 او بھائی سیاسی اختلاف کرو لیکن ایسے جھوٹ کو پرموٹ نہ کرو ڈاکٹر صاحب نے لفظ زنا مثال کے طور پر استعمال کیا ہے

Related Videos

پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ والنٹئیرز کا اجلاس سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے اجلاس کی صدارت کی مریم نواز شریف کی اجلاس میں آمد پر یوتھ والنٹیئرز کا پرجوش نعروں سے زبردست استقبال اجلاس میں قائد محمد نواز شریف کے 21 اکتوبر کو استقبال کے حوالے سے مشاورت کی گئی مریم نواز شریف کا یوتھ والنٹیئرز کے جوش و جذبے کو خراج تحسین نواز شریف بھی آپ اور عوام سے ایسے ہی محبت کرتے ہیں، مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو عوام ثابت کریں گے کہ قائد صرف نواز شریف ہیں، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے آ رہے ہیں، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کے زخموں پر مرہم ہے، مریم نواز شریف اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ نواز شریف کو سرخرو اور سربلند کیا، مریم نواز شریف نظام کی اصلاح، عوام کی فلاح نواز شریف کا مقصد ہے، مریم نواز شریف نواز شریف معیشت بحال، دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے، مریم نواز شریف ہمیشہ کہتی ہوں کہ نواز شریف کی دی ہوئی ترقی نکال دیں تو پاکستان میں صرف کھنڈرات بچیں گے، مریم نواز شریف نواز شریف عوام کو مہنگائی سے نجات، نوجوانوں اور مزدوروں کے لئے روزگار، امن اور ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز کریں گے، مریم نواز شریف ہم نے قوم کی خدمت کا ایک لمحہ ضائع کیا نہ آئیندہ کریں گے، مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو اپنے قائد نواز شریف کا بھرپور استقبال کریں گے، شرکاء کا خطاب اپنے بچوں اور فیمیلیز کے ہمراہ قوم کے مسیحا کو خوش آمدید کہیں گے، خواتین عہدیداروں کا خطاب

PMLN

93,902 views • 3 years ago