Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
میڈیا والے سب جھوٹ بول رہے ہیں۔ مقامی شخص کی گفتگو۔ باقی ترجمہ کوئی نیچے کمنٹ کر دے۔
444,125 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

پشتو میں کہتا کہ آرمی والو نے صرف ایک بندہ ریسکیو کیا تھا اور اسے ساتھ کیکر گئے ہیں باقی بندے ہم نے اپنے مدد آپ وہاں سے نکالنا شروع کر دیا ہے اور انشاء اللہ بہت جلد سب بندے ریسکیو ہو جائے گا میڈیا والے سب کے سب جہوٹ بول رہے ہیں کہ آرمی والو نے بندے ریسکیو کیے یی سب جھوٹ ہے

In simple words😂

آرمی والے ایک بندہ ریسکیو کرگئے وہ اپنے ساتھ ہی لے گئے، چار بندے مقامی لوگوں نے ریسکیو کیے ہیں۔ یہ دس بجے کی تازہ اپڈیٹس ہیں۔ اے ار وائی، بول ، جیو اور باقی چینل والے آرمی کے چار بندے ریسکیو کا صریح جھوٹ بول رہے ہیں۔ #خان_کا_گناہ_وطن_سےوفا

یہ کہ رہی ہم بزدل اور بیوقوف ہیں مگر اندھے نہیں

صرف ٹی وی پے ریسکیو کیا

مقامی جوان کہہ رہے ہیں کہ اگر کمپنی دن کے قیمتی دس گھنٹے فلمی مناظر فلمانے اور ٹی وی پر براڈکاسٹ کروانے میں ضائع نہ کرتی اور تو وہ اب تک سب بچوں کو رسیکیو کر چکے ہوتے۔ افسوس کہ انہوں نے قیمتی وقت ضائع کردیا۔ کہا اب بھی دعا کریں انشاءاللہ سب کو بحفاظت نیچے لے آئیں گے۔

@mugheesali81 ye ljye translation

"Media is lying (Geo, Art) Army only rescued one child n took him away with them. Rest of children were rescued by locals. It's my area n I am giving updates on social media"

محافظ جان پر کھیل کر ریسکیو آپریشن کی نگرانی کرتے ہے جب کہ پاگل عوام جان داؤ پر لگا کر اپنے ہم وطن کی جان بچاتے ہوے .
