正在加载视频...

视频加载失败

میڈیا کہہ رہا تھا ہم PTI کا بائیکاٹ کریں گے 😁😅

133,518 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Malaika khan PTl🇵🇰 的头像
Malaika khan PTl🇵🇰2 年前

میڈیا کی ریٹنگز روزی روٹی پی ٹی آئی سے جڑی ہوئی ہے

Sultan Mohiuddin 的头像
Sultan Mohiuddin2 年前

ان کی روزی ہی پی ٹی آئی کی وجہ سے لگی ہے بیچارے

Lover_Of_Change 的头像
Lover_Of_Change2 年前

بائی کاٹ کریں گے۔ یہ منہ اور مسور کی دال۔ پی ٹی آئی اور خان کے بغیر ان کی ریچ وڑ جاتی ہے۔ یہ کچھ بھی نہیں ہیں۔ ان کے ہر شو کا آغاز پی ٹی آئی ہوتا ہے اور اختتام بھی۔ بکواس کرتے ہیں۔ بھوکے مر جائیں گے بائیکاٹ کر کے

Ch Liaqat Ali Anjum Adv 的头像
Ch Liaqat Ali Anjum Adv2 年前

پی ٹی آئی کے بغیر روزی روٹی نہیں چلتی بیچاروں کی ان کی مجبوریوں کو سمجھیں 😜

Jeet Singh Sodha 的头像
Jeet Singh Sodha2 年前

یہ تو دلچسپ ہے! 😂 کیا واقعی میڈیا بائیکاٹ کرنے میں سنجیدہ ہے؟ آپ کی رائے میں یہ ممکن ہے؟ #PTI

Bakht Zada 的头像
Bakht Zada2 年前

بائیکاٹ ان کا باپ بھی نہیں کر سکتا۔پی ٹی آئی نے اگر انکی بائیکاٹ کی تو عقل انکے ٹھکانے آجائے گی

Asma Awan🇵🇰 🇬🇧 的头像
Asma Awan🇵🇰 🇬🇧2 年前

Unki rozi roti ka sawal hay Khattak sahab

꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫 的头像
꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫2 年前

میڈیا کہہ نہیں رہا تھا, اس سے کہلوایا جا رہا تھا

Laiba Kanwal 🕊️ⁱᴾⁱᵃⁿ 的头像
Laiba Kanwal 🕊️ⁱᴾⁱᵃⁿ2 年前

Ye apni Baji ke walime per aye hain

相关视频