Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
عسکری میڈیا کا مکمل بائیکاٹ کریں ✊✌️ #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
13,541 просмотров • 4 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 27

ارے بھائی ہمیں تو یہ بھی یاد نہیں کہ کون سا چینل کس نمبر پر آتا ہے ۔بہت عرصہ ہو گیا دیکھے ہوئے

کرپٹ ججز سیاستدان مولوی صحافی میڈیا چینلز بھی کرپٹ جرنلز عسکری اثاثہ ہیں۔

آپ بہادر ہو اللہ پاک اپنی پناہ میں رکھ

@zahraanjuma مزاحمت ہی خان کی رہائی کا راستہ ہے

#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر دنیا کی واحد فوج جو سیمنٹ سریا دودھ دھی دال دلیہ مکھن سبزی تانبہ پیتل لوہا معدنیات زمینیں گھر بیچتی اور اسمگلنگ کرتی ھے۔ جب عوام سکون کی نید سو رھے ھوتے ھیں تو فوجی جوان مٹر چھیل رھے ھوتے ھیں۔منافع سے جرنلز اندرون بیرون ملک جائیدادیں کاروبار جزیرے بناتے ہیں

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

مذاکرات کے ڈراموں کی بجائے لانگ مارچ کو جاتی رکھ کر آخری منزل یعنی حقیقی آزادی، حقیقی جمہوریت، عوامی مینڈیٹ، اور آئین اور قانون کی بالادستی پر پہنچایا جائے۔۔۔

Hum Dekhty hi nhi

صرف صدیق جان، صابر شاکر اور عمران ریاض پر اعتماد کریں۔ 😍😍

📵 کوہاٹ میں تمام موبائل نیٹ ورکس بند کوہاٹ میں تمام موبائل نیٹ ورکس کی سروس اچانک بند کر دی گئی ہے، تاہم تاحال نیٹ ورک کی بندش کی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں۔ شہریوں کو رابطوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

Complete Boycott ❌❌❌

Fuji media & godi media

Aap bi aa jao

ان شا اللّه

آپ پنجاب اور سندھ اور خبرپختونخوا اور کشمیر کے عوام کو باہر نکالنے کے لیے بولتے جاؤ ایک بار نکل اؤ اُس کے بعد کبھی ضرورت نہی پردے گی اک ہو کر نکلو اپنے پاکستان کے لیے اپنے بچوں کے لیے اپنے حقوق کے لیے عمران خان کے لیے

بھائی پنجاب کا کیا ھو گا

Lanati

اس بات کو نوٹ کر لیں۔

Bilkul .. Bycottt krein Pakistan Media ka ...

Share more and more this

جھوٹ بول بول کر حرام کھا کھا کر اس بندے کے چہرے پر ایسی نحوست اور لعنت چھا چکی ہے کہ اللہ معافی دے۔ اتنا غلیظ اور بدبودار آدمی ہے کہ دیکھ کر گھن آتی ہے۔ 🤮🤮

O ham tumara b ni krty bhgory.

بھگوڑے او پاکستان

ہم نے آج سے چار سال پہلے ہی میڈیا کا بائیکاٹ کر دیا تھا ہم صرف سوشل میڈیا ہی دیکھتے ہیں

بھائی پنجاب کو جاگے

O Bhai...Yeh Media koi nahn dekhta...AAJ KE HERO HAIN ..WAQAR MALIK ,IMRAN RIAZ KHAN ,WHO R FIGHTING FOR COUNTRY'S AZADIIIII

@sahmed850 آپ لوگ بس پنجاب کے ممبران اسمبلیوں کو نام لیکر جگاو۔
