Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
" میں آرمی افسر کا بیٹا ہوں، کوئی ہاتھ لگا کر دکھائے" نوجوان کی سندھ ٹریفک پولیس سے بدتمیزی اور دھمکی #Sindh #Karachi
717,379 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

اس آرمی افسر کو حوالدار کی نوکری پر لگا دینا چاہیے

یہی ہوتا ہے۔ اور پھر بڑے ہوکر یہ لوگ حکمرانی اپنا حق سمجھتے ہیں۔ @OfficialDGISPR کیا یہ ریٹائرڈ کرنل اور اس کا بیٹا صحیح کر رہے ہیں جو پولیس والے کی بیعزتی کر رہے ہیں۔ 😡اگر نہیں تو آپ اس ریٹائرڈ کرنل کو کیا سزا دیں گے

@abuotalhaa Where he has said main army ofcr ka bucha hn ???

#sindhpolice

کرنل کی بیوی کے بعد پیش خدمت ہے آرنی آفیسر کا بیٹا 🤪😂🤣 یہ ملک تمھارا ہے ہم ہیں خوامخواہ اس میں

Army Brait

عوام کے ٹیکس پر پلنے والوں کی اولادوں کا حال ۔ ان کے باپ کا پتہ ان کو دیکھ کر کر لیں

دو کرائے کے بدمعاشوں کی باہمی گفتگو!! ہمارا کیا لینا دینا ہم تو عوام ہیں!!

اس کی جگہ کوئی غریب ہوتا تو انہی پولیس والوں نے اسے روڈ پر گھسیٹنا تھا اور اب بھیگی بلی بن گئے ہیں ۔ اگلا چیلنج کر رہا ہے ہاتھ تو لگاؤ ۔ واہ واہ اور ہوا خشک
