Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

عظمی بخاری نے خیبر پختونخوا کے لوگوں کو جنگلی کہا آپ کیا کہتے ہیں؟صحافی میں نے یہ بیان نہیں سنا ،اب جاؤں گا تو عظمیٰ بخاری سے کہوں گا بیٹی میں آپ کے سامنے ہوں اگر میں جنگلی ہوں تو پورا خیبر پختونخوا جنگلی ہے،کیپٹن(ر) صفدر

93,366 просмотров • 6 дней назад •via X (Twitter)

Комментарии: 1

Фото профиля Meh Nama
Meh Nama6 дней назад

Hahahhahaha 🤣

Похожие видео

سلمان اکرم راجہ نے ابھی اسپیس میں indirectly مجھے ٹاؤٹ کہا ہے۔ میں سلمان اکرم راجہ سے کہتا ہوں کہ اپنی بات کا ثبوت پیش کریں۔۔۔۔ ثبوت پیش کریں، آپ نے میرا نام لیے بغیر اتنی بڑی بات کی ہے۔ آپ کو ثبوت پیش کرنا پڑے گا کہ میری ڈوریں کون ہلا رہا ہے۔ میں اپنی سچائی کے لیے قرآن پر حلف اٹھا سکتا ہوں، کیا آپ حلف اٹھا کر کہہ سکتے ہیں کہ میں ٹاؤٹ ہوں؟ کیا آپ قرآن پر حلف اٹھا کر یہ کہہ سکتے ہیں کہ آپ نے میرا کیس نہ لینے کے لیے علی بخاری کو منع نہیں کیا؟ میری رہائی کے بعد 26 نومبر کے کیس میں، آپ نے آئی ایل ایف کو منع نہیں کیا کہ حیدر کا کیس کوئی نہیں لے گا میں اڈیالہ کے باہر آپ سے سوال کرتا ہوں، اور آپ جواب نہیں دیتے۔ آپ نے اسپیس میں یہ کہا کہ میں ایسے لوگوں کو کبھی جواب نہیں دوں گا اور ہمیشہ ان کو نظر انداز کرتا ہوں اور کرتا رہوں گا جن کی ڈوریں کوئی اور ہلا رہا ہو اور ان کے پیچھے وہی لوگ ہیں جو ہمارے خلاف ہیں اور ان کو پلانٹ کیا گیا ہے سلمان اکرم راجہ، آپ نے indirectly خان کے ورکر اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ پر الزام عائد کیا ہے۔ راجہ جی، ثبوت پیش کریں۔

Haider Saeed

12,899 просмотров • 1 месяц назад