正在加载视频...
视频加载失败
میں ۱۴ جُون بروز ہفتہ ایک کام کرنے جا رہا ہوں، مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ہے
8 条评论

شکریہ ۔ آللہ آپ کو اس کا بہترین اجر دے۔ آمین ۔ اسلام آباد۔ راولپنڈی کے رہنے والے اڈیالہ جیل عمران خان کی بہنوں کے لیے نہیں نکل سکتے جو ہر منگل کو 4 گھنٹے لاہور سے راولپنڈی کا سفر کر کے آتی ہیں ۔ 💔 ہم بنی اسرائیل کی طرح ہو گئے ہیں جتنا مرضی ظلم سہہ لو مگر آواز نہیں اٹھائیں گے

- Know Me

ان دو ڈھائی سال میں بھی، اگر ہمیں سچ اور جھوٹ میں فرق محسوس نہیں ہوتا ، ظلم اور ناانصافی نظر نہیں آتی۔ تو ہم لوگ صرف اور صرف مردم شماری کے لیے اس دنیا میں موجود ہیں۔

خوش رہو میرے دوست تم آج کے یزید کے سامنے سَر اُٹھارہے ہو اللّہ تمہارا حامی ہو آمین !!!

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ #نکلو_آزادی_کی_خاطر #نكلو_پاکستان_كى_خاطر #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی #مزاحمت_سے_ہوگی_رہائی #عمران_خان_کو_رہا_کرو #PMImranKhan

Salute to your efforts Ahmed Sb... Great work

تم لوگ صرف چورن بیچ سکتے ہو، اس کے علاوہ کچھ نہیں۔ اور تمہارے دیکھنے والے بھی تمہاری طرح سمجھ گئے ہوں گے۔ مجھے نہیں پتہ تمہاری پوسٹ کیوں نظر آ جاتی ہے۔ خیر، اچھا سبق ہے۔ روتے رہو، روتے رہو۔ تم لوگوں کی قسمت میں صرف رونا لکھا ہے۔ تمہارا عمران خان رحمت اللہ اپنا آخری وقت جیل میں گزارے گا۔

آپ جیسوں کی محنت ضائع نہیں جائے گی عمران خان نے بار بار یہ کہا ہے کہ پاکستان میرے اکیلے کا نہیں نا عمران خان اکیلا اس سسٹم نظام کو تبدیل یا ٹھیک کرسکتا ہے ظالم کے خلاف حق بولنے والوں کے ساتھ کھڑا ہونا بھی جہاد ہے پاکستانیوں کو اس میں حصہ لینا ہوگا پاکستان کی خاطر
相关视频
Sensitive content
میرا کام ہے آپ کی تربیت کرنا ۔۔میں آپ کے باپ کی طرح ہوں، میں جس طرح اپنے بیٹوں کو سمجھتا ہوں۔۔۔ عمران خان
Hamza Haider
19,440 次观看 • 1 年前
