Loading video...
Video Failed to Load
میں لعنت بھیجتا ہوں ایسی کرسی پر جس کے لیے مجھے پشتونوں کے سر کا سودا کرنا پڑے ، سہیل آفریدی چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کے آبائی شہر میں کھڑے ہو کر تقریر میں چیف جسٹس کو انصاف نہ کرنے پر طعنے
57,964 views • 13 hours ago •via X (Twitter)
9 Comments

کافی عرصے بعد شہریار افریدی کی شکل دیکھنے کو ملی ہے جن شکلوں سے ایک وقت میں محبت ہوا کرتی تھی نہ جانے اج کیوں نفرت سی ہو رہی ہے

@AliAminKhanPTI گنڈاپور صاحب اپ بھی ایسے ہی کرسی پر لعنت بھیجتے ہو جس پہ پشتونوں کا سر کا سودا ہو... ❔

#سر_بکف_میدان_میں #گونج_پاکستان_گونج

اللہ اس ملک پر رحیم فرمائیں یہ ملک چلتا نظر نہیں آرہا سہی کہا حرام خور زیادہ ہیں عہدے کم ہہیں ہر سال ریٹائر کی تعداد بڑ رہی ہے کہاں لگائیں زمین بھی کم پڑ گئی کچھ ہار گئے جو بچی اس پر قبضہ ہے

@OfficialDGISPR پاکستان جو تناور درخت تھا دیمک نے چاٹ لیا اللہ نا کرے مزید کمزور ہوکر گر جائے اس دیمک کی تدارک کی ضرورت ہے

صدیق نیولے کرسی پر الفاظی لعنت بھیجنے سے بہتر کرسی چھوڑ کر لعنت بھیجی جائے تاکے عوام سچا مان سکیں فلحال تو چولیں ھی نظر آ رھی ھیں

انکو ابھی پشتون یاد ایا ۱۳ سال میں پشتونو۔ کو جو نقصان ان ناسور جماعت نے پہنچایا ہے شائد کسی اور نے نہیں

تعلق ظاہر کر رہا ہے۔، ، گرائیں ،،ہو کر بھی ہمارے حق میں فیصلے نہیں دے رہا ۔ اور Immaturity کیا ہوتی ہے۔؟؟

Free imran khan
