正在加载视频...

视频加载失败

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے ٹوپی بازار میں اسٹریٹ موومنٹ ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسٹریٹ موومنٹ پاکستان بھر میں جاری ہے، صوابی کے عوام کا جنون اور عمران خان سے محبت بے مثال ہے، قائد عمران خان کی رہائی کے لیے...

10,788 次观看 • 7 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا، قیوم آباد کورنگی میں کارکنان سے خطاب! ہر مقام پر پرتپاک استقبال کرنے پر کارکنان کا شکریہ ادا کرتا ہوں, لوگ کہتے تھے کہ عمران خان ختم ہو چکے ہیں یہ گلیاں اور بازار گواہی دے رہے ہیں کہ عمران خان مقبول ترین لیڈر ہے. اتوار کے روز جناح گراؤنڈ میں عظیم الشان جلسہ منعقد کرنے جا رہے ہیں، کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کریں گے ، ناحق قیدی نمبر 804 جیل سے چٹکی بجائے گا اور لوگ سڑکوں پر ہوں گے. عمران خان نے جیل سے اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری شروع کرنے کا پیغام دیا ہے، کارکنان کے جنون سے لگتا ہے کہ کراچی پہلے سے اسٹریٹ موومنٹ کے لیے تیار ہے، کراچی عمران خان کا تھا عمران خان کا ہے اور عمران خان کا ہی رہے گا, ہمارے حالات بدلنے کے لیے محمد بن قاسم اور طارق بن زیاد نے نہیں آنا ہمیں خود اپنا کردار ادا کرنا ہے، ہمیں خود میں طارق بن زیاد جیسا جذبہ پیدا کرنا ہے اور کشتیوں کو جلانے کا حوصلہ دکھانا ہے، اسٹریٹ موومنٹ کا مطلب ہے کہ پورے پاکستان میں عوام کو نکلنا ہوگا. پورے پاکستان کو ڈی چوک بنائیں گے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی

Shafi Jan

11,520 次观看 • 7 个月前

عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے اسلیے ہم بہت خوش ہیں آج ہمیں اور وکلاء کو ایک ساتھ ملاقات کروائی گئی ہے۔ جن کو عمران خان نے کہا تھا کہ تیاری پکڑیں وہ خود بتائیں گے کہ کس حوالے سے عمران خان نے کیا تھا علیمہ خان کے وارنٹ کے حوالے سے عمران خان کو بتایا تو ہنس پڑے ۔ عمران خان پیرول پر رہائی کا کہہ چکے ہیں سب جانتے ہیں کہ یہ عمران خان کو نہیں چھوڑیں گے عمران خان سے مل کر ہمیشہ بیت خوشی ہوتی ہے۔ عمران خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی عوام نے مینڈیٹ تحریک انصاف کو دیا ہے اسی بابت وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا حق ہے کہ وہ میرے ساتھ ملیں اور میری پالیسیوں کو خیبرپختونخوا میں نافذ کریں عمران خان خود کو خیبرپختونخوا کی عوام کو جوابدہ سمجھتے ہیں ۔ عمران خان کا بڑا حکم میں تمام ایم این ایز ، تمام ایم پی ایز اور تمام وکلاء کو حکم دیتا ہوں کہ اب سے سب میرے کیسوں کی سماعت پر عدالت میں موجود ہوں انصاف کے حصول تک عدالتوں میں رہیں القادر کیس میں 10 ماہ سے انصاف نہیں مل رہا سماعت ہی نہیں ہو رہی۔ عمران خان نے کہا ہے مجھے جیل مینوئل کے مطابق سہولیات نہیں دی جا رہیں پچھلے 10 مہینوں میں میری بیٹوں سے ایک دفع بات کروائی گئی ہے وہ بھی 3,3 منٹ کے interval تھے مجھے بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ افغانستان کے حوالے سے عمران خان نے تشویش کا اظہار کیا ہے عمران خان نے کہا ہے افغانستان کے ساتھ پرامن انداز میں معاملات کو آگے بڑھایا جائے نفرتیں کسی کے مفاد میں نہیں ہیں جب میری حکومت تھی تب خیبرپختونخوا میں امن تھا۔ عاصم منیر نے hard state کی جو تعریف بتائی ہے وہ بلکل غلط ہے فوج رینجرز اور پولیس کے ذریعے گولیاں مارنے سے Hard state نہیں ہوتی بلکہ ریاست کمزور ہوتی ہے عمران خان نے کہا ہے یہ ریاست کو مظبوط نہیں کمزور کر رہے ہیں hard state رول آف لاء سے ہوتی ہے۔ عمران خان نے Hard state کی اصل تعریف بتا دی عمران خان نے کہا ہے کہ hard state کا مطلب ہوتا ہے جہاں پر آئین اور قانون کی حکمرانی ہو رول آف لاء ہو جہاں پبلک انٹرسٹ دیکھا جاتا ہو۔ عمران خان کی ڈاکٹر عظمیٰ خان نیازی کے ذریعے گفتگو فیصل ملک ایڈووکیٹ کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو نورین خان نیازی کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو

𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶

21,119 次观看 • 10 个月前