正在加载视频...
视频加载失败
میں پورے پاکستان سے درخواست کرتا ہوں خدا کے لیے باہر نکل آؤ
216,865 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
32 条评论

پورا پاکستان باہر نکل اۓ سعد رضوی کے پاس نذرانے کے پیسے ختم ہو گئے ہیں تاکہ تم لوگوں کو مذہب کے نام پر اکسا کر ریاست کے خلاف کھڑا کرے بدلے میں تمہارے خون کی قیمت وصول کر کے چلتا بنے

تم خدا کے نام پر فساد پھیلاؤ اور لوگ پاگل ہیں کہ باہر نکل آئیں۔

یہ چابی والے کھلونے سے پوچھو جب عمران خان بار بار تم لوگوں کو پکارتا رہا کہ اپنے حق کے لیے نکلو تب سب کدھر سو رہے تھے۔

@GhulamPakistane پورے پاکستان کیا ضرورت ہے کو باہر نکل کر چابی والے کھلونے کا ساتھ دے.. غریب ورکز کو مروا کر اپنی روٹیاں پکی کروا رہا ہے.... اس نے کونسا اسلام آباد جا کر اسرائیل سے جنگ کرنی ہے... دو 2 سال فلسطین کے مسلمان ظلم سہہ رہے ہیں ان کا ایمان ابھی جاگا ہے جب وہاں جنگ بند ہو گئی ہے

جب تک جنگ لگی رہی یہ صاحب سوتے رہے اب جنگ بند ہونے کے بعد اس کو مارچ آگیا پاک بھارت جنگ میں اس کے منہ سے ایک لفظ نا نکلا سب سیاست ہے ن۔ لیگ کے خلاف پیسے لے کے نکلا ہمیشہ ایسا ہی کرتا یہ پیدہ گیر

باہر نکل او کہ حماس فلسطین والے مان گئے یہ دو سال کا سویا ہوا اب اٹھا ہے شہیدوں میں نام لکھانے تو سب نکلو

نہیں جناب اب نہیں آپ ۲۰۱۷ میں لوگوں کو بیوقوف بنا کر پاکستان میں اپنا سیاہ چہرہ دکھا چکے

نکل بھوسری کے اج وہاں امن ہوگیا اور اس سے وہاں کے لوگوں کو کیا ملے گا کھانہ ،خوشی،کوئی ایک چیز بتا

ہم کوئی ————- ہیں

یہ بات پی ٹی آئی والے کرتے تھے تو مزاق اڑاتے تھے اب خود پے آئی تو منتیں کر رہے ہو کے باہر نکل آؤ اب بھگتو خود ہی ۔

جناب صاحبزادہ صاحب آپ دو سال سے خواب خرگوش میں سو رہے تھے ؟ جس دن آپ نے انکے ساتھ اظہار یکجہتی کی کال دی اس سے ایک پہلے ہی وہاں جنگ بندی ہو چکی تھی امن قائم ہو چکا ہے فکسطین ولاےخوشیاں منا رہے ہیں اور آپ پا کستان فساد پھیلا رہے ہیں جب وہاں ہزاروں نہی لاکھوں معصوم کو شہید کیا

کیوں نکلیں تم جیسے فتنے کے پیچھے ملک حالت جنگ میں ہے اور تم انتشار پھیلا رہے ہو۔تم سب کو ٹھوکنا چاہئے

اچھا جی جب پی ٹی آئی کہتی رہی ہمارا ساتھ دیں منہ پہ زپ لگا لی تھی اندازہ ہوا کتنے بچے شہید ہوئے کیا کیا ہوا ان کے ساتھ کاش ہم قوم بن جائیں ایک دوسرے کا ساتھ دیں مگر جب خود پی مصیبت آ تی ہے تو احساس ہوتا ہے

Acha

حرام خور یوتھیے بیغرت کیوں نہیں نکل رہے ہیں

وجہ کیوں مدرسے وچ بنڈاں مروان والے انقلاب لانے چلے ہیں بلے وی بلے 😂😜

یاالہی ہماری قوم کو سمجھ عطا فرما ۔ ان جیسے لوگوں سے ہماری جان چھوڑا ۔ اب فلسطین کی جنگ ختم ھو گئی ھے ۔ تو اس کو فلسطین یاد آ گیا ھے ۔

یہ بہروپیا ھے۔فراڈ، دغہ باز لوٹیرا، مذہبی کارذ استعمال کر کے اپنے والد کی طرح حکومت سے پیسہ بٹورتا ھے۔کوئی اس کی سپورٹ مت کرو۔جب تک غزھ میں آگ لگی ہوئی تھی یہ چپ بیٹھا تھا، جونہی سیز فاہر ھوا یہ چوہا باہر نکل آیا ھے۔

خدا کے لیے باہر نکل آؤ کےپی وزیرِ اعلٰی معاملے کو بھول جاؤ اسی کےلیے میں باہر نکلا ہوں۔ نشانہ سیدھا رکھیں یہ سب الجھانے کے بہانے ہیں کےپی وزیر اعلٰی کے مسئلے سے دھیان ہٹانے کو سارا ڈرامہ رچایا جارہا ہے

مذہب فروش جب لیڈر بن جائیں تو وطن فروشی آسان ہو جاتی ہے۔ ان سے پوچھیں انکا ایجنڈا کیا ہے؟

دو سال سے اسرائیل فلسطین میں ظلم ڈھا رہا ہے ہزاروں مسلمان شہید ہوئے لیکن اس کی غیرت نہیں جاگی اب وہاں سے امن کی خبر آئی ہے تو اس نے احتجاج شروع کر دیا ہے اس کا پتہ کریں یہ کس کے ایجنڈے پر کام کر رہا ہے

فلسطینی تو امن معاہدہ کرکے جشن منارہے ہیں۔۔ اب کیا فائدہ پاکستانی عوام کو پریشان کرنے کا۔۔ ساری سڑکیں بندکروا کے۔۔جب فلسطینی ہزاروں میں مررہے تھے اسوقت یہ لوگ کہاں سورہے تھے۔ جب ساری دنیا احتجاج کررہی تھی۔ دنیا کے ہرکونے میں لاکھوں لوگ سڑکوں پر تھے۔یہ اب نکلے جب معاملہ ٹھپ ہوچکا؟

فنڈ ،V, 8 کے چکر میں نکلا ہے یہ بندے مروائے گا 2 سال سے یہ سویا ہوا تھا بندے مروائے گا خبردار ہمارے نبی نے امن کا درس دیا توڑ پھوڑ کا نہیں

گالاں کڈھن والیاں دی رناں پولس کڈھ لے جاندی اے Now feel the taste of same pinch بہرحال خواتین سے ناروا سلوک کی کوئی توجیہہ قابل قبول نہیں

کیوں کے میرے گھر سے آنکھوں نے کڑوڑوں روپے اور قیمتی مال برآمد کیا ہے جو مینوں عاشق بن کر عوام کے چندے کی صورت میں جمع کیا تھا

پی پی سے پیسے پکڑ کر انتشاری باہر نکلیں ہیں اور فلسطین کے نام ہر گیم کھیل رہیں ہیں بے شرم پنجاب صاف پر امن پی پی بلاول کو پسند نہی آرہا اور کراچی والے بھی بلاول کا پول کھول رہیں ہیں اور پنجاب کو ۂٹ کر رہیں ہیں ایسا نہی چلے گا اس سعد رضوی کو اب جوتیاں پڑیں گی بس

ان کے احتجاج کا مطلب یہ ہے پاکستان بھی غزہ بن جائے ؟؟

کوئی نہ بات مانے اس کھوتے دہشتگرد کی

پورا پاکستان نکل آئے اس خبیث کو جنگ بندی ختم کروانی ہے

بھائی جان ستر اسی ہزار فلسطینیوں کو مارنے تک آپ کہاں چھوپے ہوئے۔ ابھی فلسطین پے قبضہ بھی ہوگیا تم لوکوں کو ہوش آگئی کیا۔ واقعی میں کسی نے خوب کہا ہے کھلونے والے ڈگڈگی۔ جب تک آپ کو چابی نہیں لگتی ہرکت میں آتے ہی نہیں۔

Sasstay Dramay!! tu Pehlay Khaan tha? Harmazady? Chabbi Walay Kholonay!!

نیازی کنجر وی اینج ای عوام دے ترلے پاندا اندر ہو گیا۔ ہن تیری واری اے لنگڑ کے ونشج۔
