Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

ن لیگ اور ق لیگ میں انتخابی اتحاد ہوگیا

191,787 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля 🇵🇰IK4ever🇩🇪
🇵🇰IK4ever🇩🇪2 лет назад

انتخابی اتحاد کی کیا اوقات ہے ؟ جب ان کے پاس ووٹ ہی نہیں ہیں ۔ زیادہ سے زیادہ یہی ہوگا نون لیگ کا امیدوار ق کے امیدوار کو ووٹ ڈال دے گا اور ق لیگ کا ن لیگ کو۔۔۔ عوام انکو چھتر مارے گی۔۔ ووٹ عمران خان کو دے گی۔۔

Фото профиля Sher nawab khan
Sher nawab khan2 лет назад

پشاور کنونشن 🕶 ہال تو ایک بہانہ تھا ، اصل پروگرام 🇧🇫 تو باہر روڈ پہ ہو رہا ہیں.!!💪🔥🔥

Фото профиля Kamran Momand
Kamran Momand2 лет назад

چوہدری شجاعت کو کوئی بتائے اپ یہ سردیا نہیں گزار پاوں گے ۔ اس لئے اپنے اخرت کی فکر کرو ان چور ڈاکوں کو چھوڑ دو ۔

Фото профиля Abdul Jabbar Khan
Abdul Jabbar Khan2 лет назад

اللہ تعالیٰ معاف فرمائے ہم سب کو دیکھ لیں چودھری صاحب ہاتھ ملانے جوگے تو رہے نھیں ساتھ کھڑے دوسرے شخص نے نواز شریف سے ہاتھ ملانے کے لئے ان کا ہاتھ تھام رکھا ھے مگر اقتدار کی ہوس بالکل جوان ھے چودھری صاحب کی ۔ چوہدری جٹ تو صرف پرویز الٰہی صاحب ہیں جنھوں وفا کی ایک نئی نظیر قائم کی ھے

Фото профиля Mohsin Iqbal
Mohsin Iqbal2 лет назад

اور ووٹ دونوں کے پاس ہی نہیں ہیں 🫣

Фото профиля باغی
باغی2 лет назад

سارے کتے بلّے سؤر کنجر مل گئے ہیں ۔

Фото профиля Hamza Q
Hamza Q2 лет назад

لمبے لمبے جلوس نکال کر، منوں بھاری ہاروں کے نیچے دب کر، چوراہوں پر طویل طویل تقریروں کے کھوکھلے الفاظ بکھیر کر، ہماری قوم کے یہ نام نہاد رہنما صرف اپنے لئے ایسا راستہ بناتے ہیں جو عیش و عشرت کی طرف جاتا ہے سعادت حسن منٹو

Фото профиля Malik Rashid Advocate
Malik Rashid Advocate2 лет назад

گند آہستہ آہستہ ایک جگہ جمع ھو رہا ہے 8 فروری کو آگ لگا کر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم کر دیں گے اس کو

Фото профиля Berlin
Berlin2 лет назад

سارا کچرا ایک جگہ جمع ہو رہا ہے

Фото профиля Abdullah Wahlah
Abdullah Wahlah2 лет назад

اور ووٹ دونوں کے پاس ہی نہیں ہیں 🫣

Похожие видео