Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

نا اس پروگرام میں بتایا گیا کہ ارشد شریف کو دبئی سے کس نے نکلوایا ؟ نا ہی یہ بتایا گیا کہ کینیا کس نے بھجوایا ؟ کینیا والے لوگ کون تھے ؟ صرف ARY اور سلمان اقبال کی پالش کی گئی، بچے کھچے وقت میں اپنی صفائیاں دی...

34,063 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Rachid abbacy
Rachid abbacyvor 1 Jahr

سابق ڈی جی ائی ایس پی ار کے مطابق سلمان اقبال کا ارشد شریف قتل کیس میں گھناونا کردار رہا ہے اب لگتا ہے اس وجہ سے @iqrarulhassan اور اے ار وائی گینگ کو بلیک میل کرکے عمران خان پر چھوڑ دیا گیا ہے

Profilbild von Humaira ( مروہ صدیقی )
Humaira ( مروہ صدیقی )vor 1 Jahr

اقرار الحسن نامی پاکستان کے فضول ترین آدمی کو منہ لگانے کی کیا ضرورت ہے؟

Profilbild von Farah Syed
Farah Syedvor 1 Jahr

ایسا لگ رہا ہے یہ کسی ڈرامے میں کام کر رہا ہے اور اسے استعمال کیا جا رہا ہےورنہ کوئی اتنا منافق کیسے ہو سکتا ہے۔۔

Profilbild von Rachid abbacy
Rachid abbacyvor 1 Jahr

گولڈ کے اسمگلر 12ارب کا ٹیکس چور قبضہ کی زمینوں پر بنی ہاوسنگ سوسائٹی میں حصہ دار کا ملازم @iqrarulhassan لگتا کسی کرپشن کی لمبی فائل یا پھر ویڈیو کے ہاتھوں مجبور ہے

Profilbild von Malik Bilal
Malik Bilalvor 1 Jahr

اس نے ثبوتوں کا جھانسہ دے کر قاتلوں سے ڈیل بنائی ہے

Profilbild von Amir Sohail Mayo 🇸🇦🇵🇰
Amir Sohail Mayo 🇸🇦🇵🇰vor 1 Jahr

@iqrarulhassan جواب دو

Profilbild von nadeem mujtßa
nadeem mujtßavor 1 Jahr

راجہ صاحب آپ اس منافق پر نظر رکھیں کیونکہ جو اس کی تسلی آپ کرواتے ہیں اور اس کی منافقت آپ ایکسپوز کرتے ہیں ایسے کسی اور کا اس کو ننگا کرنا میری نظر سے نہیں گزرا

Profilbild von Umer Hanif
Umer Hanifvor 1 Jahr

لالے چرسی پاوا کیوں ذلیل ہو رہا ہے ہر روز

Profilbild von IMRAN KHAN Star ✨
IMRAN KHAN Star ✨vor 1 Jahr

کیا کھینچ کے جوتا مارا ہے اقرا کو واہ مزہ آگیا بھائی کا گوشت کھانے والا حرام خور

Profilbild von 𝔜𝔞𝔰𝔪𝔢𝔢𝔫 𝔄𝔥𝔰𝔞𝔫ᴵᵖᵃⁿ
𝔜𝔞𝔰𝔪𝔢𝔢𝔫 𝔄𝔥𝔰𝔞𝔫ᴵᵖᵃⁿvor 1 Jahr

ایسے ٹاؤٹس کی وجہ سے عام عوام پر ظلم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں اقرالحسن شاہد أفریدی برابر کے شریک ہیں اللہ ان پر جلد ارشد شریف جیسا وقت لاۓ أمین

Ähnliche Videos

ہمیں عدالت اور سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق آزاد اور غیر جانب دار طریقے سے چیک اپ کروانے کی اجازت کیوں نہیں دی جا رہی؟ بلڈ پریشر بھی انہوں نے مینول طریقے سے چیک کیا۔ اب یہ مینول طریقہ کیا تھا اور اس میں کیا ریڈنگ آئی، ہمیں کیا پتا؟ ہمیں صرف یہ بتایا جاتا ہے کہ بلڈ پریشر چیک کیا گیا، لیکن کس طریقے سے ڈاکٹر نے کیا سنا، کیا ریکارڈ کیا اور کیا نتیجہ نکالا، ہمیں اس کی مکمل معلومات نہیں دی جاتیں۔ مینول طریقے میں بلڈ پریشر ہاتھ سے چیک کیا جاتا ہے اور ڈاکٹر اپنے آلہ سماعت کے ذریعے ریڈنگ لیتا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ ہمیں اس عمل کی تفصیلات کیوں نہیں بتائی جا رہیں اور مکمل میڈیکل معلومات کیوں فراہم نہیں کی جا رہیں؟ جیل سے جو رپورٹ یا معلومات سامنے آئی ہیں، ان کے مطابق ایک موقع پر عمران خان کا بلڈ پریشر 145/100 بتایا گیا۔ لیکن ہمیں یہ بھی نہیں بتایا جا رہا کہ یہ ریڈنگ کس وقت لی گئی، کس حالت میں لی گئی اور اس کے بعد کیا اقدامات کیے گئے۔ ہمیں ان چیزوں کے بارے میں مکمل معلومات ہی نہیں دی جا رہیں۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان Dr Uzma Khan #عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو

PTI

19,870 Aufrufe • vor 3 Tagen

چکوال کے دور افتادہ گاؤں ملہال مغلاں میں جب یہ بچہ پیدا ہوا تو دو تین سال میں ہی اس کے والدین دنیا سے کوچ کر گئے ۔ یوں یہ بچپن سے ہی ظالم دنیا کی ٹھوکروں میں آ گیا ۔ ہماری سوسائٹی میں ایک یتیم بچے کے ساتھ کیا سلوک ہوتا ہے یہ سب اس نے جھیلا ۔ بمشکل میٹرک اور ایف ایس سی کیا اور پاکستان آرمی میں کمیشن اپلائی کیا جس میں یہ کامیاب ہو گیا ۔ کاکول سے گریجویشن کے بعد اسے آٹھ سندھ رجمنٹ میں بھیجا گیا جہاں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا اس نوجوان لیفٹیننٹ سے ضروری دستاویزات مکمل کرواتے ہوئے پوچھا گیا کہ اپنے وارث کا نام لکھواوو تو یہ نوجوان سوچنے لگا ۔۔۔ نا ماں نا باپ نا بہن نا بھائی اور نہ ہی کوئی اور قریبی رشتہ اس نے کچھ سوچ کر وارث کے خانے میں آٹھ سندھ رجمنٹ کا نام لکھا یہ محنتی اور تحمل مزاج نوجوان ترقی کے مدارج طے کرتا گیا یہاں تک کہ ایک دن پاکستان کی تمام افواج کا چیف بن گیا ہم جنرل ساحر شمشاد مرزا کی بات کر رہے ہیں جسے اس کے دوست فوج کا معمار کہ کر پکارتے تھے ۔ اس جنرل نے ماڈرن وارفیئر اور سٹریٹجک پلاننگ میں پاکستان فوج کو بلند مقام پر لا کھڑا کیا ہے ۔ جنرل ساحر شمشاد فوج میں اپنے پر سکون رویے اور مظبوط اعصاب کی وجہ سے پہچانا جاتا تھا ۔ جنرل ساحر کی یہ ترقی اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان میں فوج ہی وہ واحد ادارہ ہے جہاں ایک یتیم و یسیر بچہ اپنی محنت اور قابلیت سے اس میں سے اونچے مقام پر فائز ہو سکتا ہے ویلڈن جنرل ساحر شمشاد مرزا فرزند پاکستان

Ather Salem®

45,673 Aufrufe • vor 9 Monaten