Loading video...
Video Failed to Load
ناتواں سے شاعر احمد فرہاد کو نا ڈرا پائے۔۔۔رہائی کے بعد وہی نظم سنا کر نظام کو تھپڑ۔۔۔🔥 اپنی مرضی سے سوچتا ہے اسے اٹھا لو اٹھانے والوں سے پوچھتا ہے اسے اٹھا لو۔۔۔!!!
121,215 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

ہم 25 کروڑ اونٹ ہیں جن کی ٹانگیں طاقتور اشرافیہ نے کاٹ کر پورے نظام کو لولا لنگڑا بنا رکھا ہے۔ (بابا مسعود انور)

کیا عزت رہ گی نظام کی۔۔۔!!!!!

شاید یہی بھروسہ ہے مرشد کا جو وہ کہتے ہیں کہ میرے سوشل میڈیا ورکرز مجھ سے بھی زیادہ خطرناک ہیں 🔥✌🏻

فیک نیوز اور پروپیگنڈہ کرکے جھوٹے الزامات لگانے پہ اس سرکس کے باندر کو پکڑا گیا تھا۔ یہ بھی بڑا ہوکر صدیق جان، صابر شاکر، غلام حسین کباڑیہ بنے گا۔

ایسے ہی لوگ ہمارے اندر محب وطنی غلامی سے بغاوت اور حق سچ پر مر مٹنے کا جذبہ پیدا کرتے ہیں. یہی لوگ قوم کا خون گرما دینے والے ہوتے ہیں اور یہ اللہ کی طرف سے ایک گفٹ ہوتا ہے. ہر کسی میں ایسا جذبہ نہیں. عموما لوگ ظلم دیکھ کر انکھیں بند کرنا پسند کرتے ہیں تاکہ ان کے ارام میں خلل نہ ائے. مگر حق اور سچ کے لیے اواز بلند کرنے کا جذبہ اللہ تعالی صرف اپنے چنے ہوئے لوگوں میں ہی ڈالتا ہے @Umair2023_ @RealWaqarMaliks @SHABAZGIL @MoeedNj

تحریک انصاف ججز ونگ سے عمرانڈووں نے ملک دشمن غدار وطن دہشتگرد عمرانڈو کو رہا کردیا

ٹکر کا بندہ 🔥

💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻

🫡🫡🫡🫡🫡🫡

👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻
