Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

ناظم آباد نمبر 3 کے نجی اسپتال میں خاتون کا مبینہ طور پر حمل کا آپریشن کیا گیا، مٹھائی بھی مانگی گئی، مگر آپریشن کے بعد بچہ نہیں دیا گیا۔ کہا گیا خاتون حاملہ ہی نہیں تھیں، پیٹ میں صرف ہوا تھی۔ واقعے کے بعد اسپتال کا عملہ بھی...

28,341 просмотров • 3 дней назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

لاہور میں افسوسناک صورتحال سامنے آئی جس کی وجہ ڈس انفارمیشن تھی۔ ہمیں یہ سننے کو ملا کہ ایک نجی کالج کی طالبہ جس کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی کی گئی اسے نجی ہسپتال میں لے جایا گیا ہے۔ ہم جس سرکاری ہسپتال میں موجود ہیں ہم نے نا صرف اس ہسپتال کا ریکارڈ چیک کیا بلکہ اس نجی ہسپتال کا ریکارڈ بھی چیک کیا۔ اس سے یہ بات سامنے آئی کہ زیادتی کا شکار کسی بھی لڑکی کو اس ہسپتال میں داخل نہیں کیا گیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جس نجی ہسپتال کا نام لیا جا رہا ہے وہاں میڈیکولیگل کیسز ڈیل نہیں کئے جاتے بلکہ اس ہسپتال کی ایمرجنسی میں بھی ایسا کیس ڈیل نہیں کیا گیا۔ اس ہسپتال کی تمام منازل کو چیک کرنے کے بعد بات سامنے آتی ہے کہ مبینہ متاثرہ بچی اس نجی ہسپتال میں نہیں گئی۔" ایس ڈی پی او ڈیفنس لاہور اے ایس پی شہر بانو نقوی کا لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کیس کے حوالے سے دیکھئے حقائق پر مبنی ویڈیو پیغام #PunjabPolice #Lahore #Fake #News #Students #FakeNews #Hospital

Punjab Police Official

477,715 просмотров • 1 год назад

اپڈیٹ: کراچی کے علاقے بفرزون میں گھر کی سیڑھیوں پر گھریلو ملازمہ پر تشدد کا معاملہ مقدمے میں نامزد ملزم نعمان نے ویڈیو پیغام کے ذریعے کہا ہے کہ انکی ویڈیو سازش کے تحت وائرل کی گئی ہے۔ ملزم نعمان نے کہا کہ ہمارے گھر کے نیچے رہائش پذیر کرائے دار مختیار کافی عرصے سے ہم سے گھر خالی کروانے کا مطالبہ کر رہا تھا اور یہی معاملہ اس تنازع کا سبب بنا۔ پانی کے معاملے پر اس سے قبل بھی مختیار سے جھگڑا ہو چکا تھا، مختیار نے اپنی ماسی کو بھڑکایا اور اس دوران میرے بیٹے پر بھی تشدد کیا گیا، خاتون بچے پر تشدد کر رہی تھی، اسی دوران یہ واقعہ پیش آیا۔ ملزم نعمان کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد میں خود گبول ٹاؤن تھانے پولیس کے پاس بھی گیا تھا، یہ واقعہ 10 دسمبر کو پیش آیا تھا جبکہ ویڈیو بعد میں وائرل کی گئی۔ میں اپنی غلطی کی وجہ سے پھنس گیا، میں نے معافی کی کوشش بھی کی تاہم مجھ سے پیسوں کا مطالبہ کیا گیا جو میں ادا نہیں کر سکتا۔

Shahid Hussain

42,341 просмотров • 8 месяцев назад