Loading video...
Video Failed to Load
نشان پاویں کوئ وی ہووے ووٹ ساڈا تے خان دا اے ملکو چھا گیا
253,873 views • 2 years ago •via X (Twitter)
3 Comments

کپتان کا سپاہی2 years ago
ایسے لگ رہا ہے کہ اس کے بعد دی اکانمسٹ نے بھی عمران خان کے بارے میں ٹویٹ کرنا ہے کیونکہ جب بھی ایکانمسٹ کچھ پوسٹ کرتا ہے تو اسی صبح کو ملکو کی سونگ کلپ ا جاتا ہے وہ بھی قیدی نمبر 804 کے نام

𝐓𝐚𝐡𝐬𝐞𝐞𝐧 𝐀𝐥𝐢2 years ago
عمران خان نے مافیا سے مقابلہ کی ہے اور تمام تر ہتھکنڈوں فسطائیت حتیٰ کے اپنے اوپر قاتلانہ حملہ ہونے کے باوجود بھی لرکھڑایا نہیں اور ان شاءاللہ جدوجہد کے اس کٹھن مرحلے میں قوم بھی اپنے کپتان کو مایوس نہیں کرے گی۔ #انتخابی_نشان_عمران_خان

عمران شاھی کھرل2 years ago
بابا جی دا ووٹ۔ زرا سن کے جی🤣
