33 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@D0o3m4
قصور اس معاشرے کا ہی ہے ۔ اگر ان بیچاری لڑکیوں کی صحیح وقت پر شادی ہو جاتی تو اس نہج پر نہ پہنچتی
14 likes

@PcrAbbass
💔🙏
8 likes

@Patriotic0096
میرا نہیں خیال کہ ان لڑکیوں کے باپ نے انہیں حلال کی کمائی سے پالا ہو گا ضرور حرام کی کمائی سے پرورش کی ہو گی
6 likes

@mahwishzafar7
Lanat aisi betiyon pr jinko apnay baap ki izat or takleif ka ehsas ni 😭
5 likes

@ambreen_as12148
ویسے میں ان کے بلاگز دیکھتی ہوں اور یہ جس کی بات ہو رہی ہے وہ بھی میں نے دیکھا ہے پروپگنڈا بہت اسان ہوتا ہے کرنا اپ ان کے گھر کے حالات دیکھیں یہی دو بچیاں ارننگ کر رہی ہیں ورنہ ان کے بھائی کچھ بھی نہیں کرتے اور فالد زدہ باپ کو بھی یہ اپنے خرچے سے سنبھال رہی تھی
5 likes

@aysh_zoster
Ya Allah, ab samajh ati hai k log kesy blindly Dajjal ko follow kren gay. Yeh, social media, paisa, fame, sub k pichy insaniyat haar gai hai. Na rishton ki sharam rahi aur na hi mazhabi aqdar ki.
3 likes

@foziatahir32
بچیوں نے جو کیا جو کیا آپ نے ویڈیو شیئر کر کے مزید پھلا دی اس طرح کی کوئی بھی ویڈیو آپ لوڈ نہ کریں پلیز آپ بھی گناہ میں شریک ہو گئے اور میری طرح کے بھی جو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں 😡
3 likes

@AkhtarH15638653
میرا خیال ہے کہ ان کی اس ویڈیو کو بہت لائیکس ملیں گے یہ لوگ بہت آگے جائیں گے اور سمجھیں گے کہ شائد ترقی ہو رہی ہے لیکن میرے رب نے اس گناہ کے عوض ان کو دنیا داری میں اس قدر غرق کر دینا ہے کہ ان سے توبہ کی توفیق چھین لینی ہے۔ رب العالمین عبرت بھی تو بنایا کرتا ہے کسی کو کسی کیلئے۔
2 likes

@Shahin80195Aziz
نئ نسل نے کوئ کسر نہیں چھوڑی.سنگدلی اور بے حسی اب حدوں کو چھو رہی ھے.
2 likes

@drrkhalid1
Astaghferulah
2 likes

@SaimaNoorHasan
’’جس نے اپنے بچّے (اولاد) کی بچپن میں تربیت کر دی، وہ بڑا ہو کر اس کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنے گا۔‘‘ (جامع بيان العلم وفضله لابنِ عبد البر : ٤٨٩)
2 likes

@Wajiawan90
بےحس اولاد کیوں ہے یہ بھی بہت بڑا سبق ہے یقین جانیں اپنے بوڑھے والدین کا سہارا اور دیکھ بھال کرنے والی بیٹیاں ہوتی ہیں مگر یہاں سب کچھ الٹ ہے اگر اس خاندان کا DNA کرایا جائے تو یہ بیٹیاں اس شخص کی نہیں ہوں گی اگر ہیں تو ایسا کچھ گناہ اس بندے سے سرزد ہوا ہو گا جس کی سزا اسے ملی
1 like

@DrMuhammadjami4
@nasimasardar لاحول ولاقوۃ الا باللہ العلی العظیم
1 like

@Fortuner6969
یہ چوتیا بھی تو ویوز لینے کیلئے اور ڈالر کمانے کیلئے ہی تو یہ ولاگ کررہا ہںے سنسنی خیزی پھیلا رہا ہںے اور ہم جاہل ان کو دیکھ کر شیئر کرکے انکی کمائی میں اضافہ کررہے ہیں
1 like

@faarah_but
@zachaudary نعوذ باللہ دنیا کسقدر بےحس ہو چکی ہے
1 like

@wasim_w5
اس حرکت پہ کہنے کو تو کچھ نہیں سوائے لعنت کے سوا
1 like

@PmlChohan
استغفراللہ
1 like

@GazoGazo1741173
استغفراللّٰہ استغفراللّٰہ استغفراللّٰہ
1 like

@MissionMarkhor
انکی شکل دیکھیں اللہ معاف کرے۔ لعنت پڑی ہوئی ہے
1 like

@Mirani213
تم بھی انہیں بے شرموں کے ساتھی بن گئے۔۔ وڈیو آپ لوڈ کرتے وقت تمھیں شرم تو نہ آئی ھوگی













