Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

نعیم حیدر پنجوتھہ ودھن کرکٹ ٹیم سے ملاقات

114,526 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

8 Yorum

Tufail 🇵🇰🇵🇸 profil fotoğrafı
Tufail 🇵🇰🇵🇸2 yıl önce

آپ نے سب لوگوں کو ہاتھ ملایا، لیکن آخری بندے نے ہاتھ آگے کیا لیکن آپ نے اُسے ہاتھ نہیں ملایا۔ جناب، خیال کریں، یا تو کسی کو ہاتھ ملائیں نا، ملانا ہے تو سب کو ملائیں۔

ڈانگ عُرف سوٹا profil fotoğrafı
ڈانگ عُرف سوٹا2 yıl önce

آخری بندے نال کیہڑی لڑائی سی

kamran profil fotoğrafı
kamran2 yıl önce

یہ بدتمیزی بھی ہے اور غرور بھی ہے جو میرے اللّہ تعالیٰ کو بلکل بھی پسند نہیں ہے شاباش جاؤ آخری بندے کے گھر جا کر گلے مل کر آو!!!🙏🤔🤔

Fouz Khan profil fotoğrafı
Fouz Khan2 yıl önce

ویسے آپس کی بات ہے کرکٹ ٹیم کہیں سے بھی نہیں لگ رہی

Noor Dawar profil fotoğrafı
Noor Dawar2 yıl önce

عمران خان صاحب نے غلطی کی ہے کہ اس نے وکلاء کو ٹکٹیں تقسیم کئے آب عمران خان 14 ۔۔ 14 سال کے سزا کاٹ رہےہیں اور آپ لوگ الیکشن کے کمپین میں مصروف ہے

Farhad Afridi profil fotoğrafı
Farhad Afridi2 yıl önce

آخری آدمی سے ہاتھ نہیں ملایا آپ بہت شرمندہ ہوا وہ

Easa khan Dotani profil fotoğrafı
Easa khan Dotani2 yıl önce

آخری آدمی کو ہاتھ کیوں نہیں ملایا جناب کیا ہم لوگوں کو بھی آپ نے پٹواری سمجھ رکھا ہے

اویس صدیقی profil fotoğrafı
اویس صدیقی2 yıl önce

سر جی غلطی سے آخری شکس رہ گیا ہے

Benzer Videolar