正在加载视频...

视频加载失败

نو مئی کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں سیکورٹی فورسز کے اہلکار جلاؤ گھیراؤ کر رہے ہیں اور pti ورکرز ریکارڈنگ کر کے بتا رہے ہیں کہ یہ ہمیں بدنام کرنے کے لئے کیا جا رہا ہے

446,645 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Rumi 的头像
Rumi2 年前

اس غدار کتُے کو نہیں پکڑیں گے 15 ہزار بے گناہ لوگوں کو پچھلے دو سالوں سے جیل میں بند کرکے ظلم وتشدد کر رہے ہیں جبکہ پاکستان کے یہ غدار جو ملک کو توڑ پھوڑ رہے ہیں وہ دندناتے پھر رہے ہیں اسی بے شمار ویڈیوز موجود ہیں

شاہ زاد 的头像
شاہ زاد2 年前

سانحہ نو مئی کی ذمہ دار آئ ایس اآئ ھے ان تینوں کو گرفتار کرو سب پھڑے جان گے

Fahmidah Yousfi 的头像
Fahmidah Yousfi2 年前

کم از کمedit تو ڈھنگ سےکروالیتے یوتھیا ہو اور بے غیرت نا ہو مشکل ہی ہے

Shahid Bokharey 的头像
Shahid Bokharey2 年前

باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت توڑ پھوڑ کر کے آگ لگائی گئی تاکہ تشدد، گرفتاریوں اور جھوٹے مقدمات کا جواز فراہم ہو جائے۔ الامان۔۔۔۔ الحفیظ 🤔

Pakistani 的头像
Pakistani2 年前

محسن نقوی اور مریم نواز کے پالتو

🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 的头像
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪2 年前

@DGISPR14 دھیان سے دیکھ کنجری کے بچے کہاں کہاں سے ڈیٹا ڈیلیٹ کرو گے

۸۰۴ قیدی نمبر 的头像
۸۰۴ قیدی نمبر2 年前

ایسی کئی موجود ہیں

Moaaz Haider 的头像
Moaaz Haider2 年前

ایڈیٹنگ میں اتنا ٹائم تو نہیں لگتا- بہت دیر کی مہرباں آتے آتے یوتھیا ہو اور منافق نہ ہو- ممکن نہیں یے

SHAHID IQBAL ❤🇵🇰 的头像
SHAHID IQBAL ❤🇵🇰2 年前

بیشک اللّٰہ تعالٰی بہترین انصاف کرنے والا ہے جس نے بھی یہ کام کیئے ہیں اس دنیا میں اگر بچ بھی جائے تو اللّٰہ کی عدالت سے بچنا ناممکن ہے

相关视频

اس وقت پاکستان میں طاقت حق بن چکی ہے، اور ماحول ایسا بنا دیا گیا ہے کہ جس کی لاٹھی، اس کی بھینس۔ طاقتور اسٹیبلشمنٹ جو چاہتی ہے وہی ہو رہا ہے۔ جج خود فیصلے نہیں لکھ رہے، فیصلے لکھوائے جا رہے ہیں، ڈکٹیٹ ہو رہے ہیں، اور عدلیہ اپنی ساکھ اور استقلال کھو چکی ہے۔ پارلیمنٹ کے ذریعے عوام پر ظلم ہو رہا ہے، عدلیہ کے ذریعے ظلم ہو رہا ہے، پولیس کے ذریعے ظلم ہو رہا ہے۔ بے گناہوں کو قتل کیا جا رہا ہے، مبینہ پولیس مقابلے ہو رہے ہیں، اور یہ سب کچھ واضح طور پر اخبارات میں آ رہا ہے۔ پاکستان کے عوام بھی غیر متعلق کر دیے گئے ہیں، اور پاکستان کی پارلیمنٹ بھی غیر متعلق ہو چکی ہے۔ اب کوئی چیز اپنی جگہ پر باقی نہیں رہی۔ پاکستان میں جو کچھ نظر آ رہا ہے وہ کھنڈر ہیں۔ عدلیہ کی جو عمارتیں ہمیں پیچھے نظر آتی ہیں، وہ بھی اس وقت کھنڈر بن چکی ہیں۔ یہاں عادل نہیں ملتا، یہاں عدل و انصاف کا قتل ہو رہا ہے۔ پارلیمنٹ کے اندر پاکستان کے عوام کے حق میں قانون سازی نہیں ہوتی، بلکہ عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالنے کے لیے اقدامات کیے جاتے ہیں۔ پولیس کیا کر رہی ہے، عدالتیں کیا کر رہی ہیں، بیوروکریسی کیا کر رہی ہے—سب آپ کے سامنے ہے۔ ایک طرف پاکستان کی ریاست اور اس کی سالمیت پر یلغار ہے، اور دوسری طرف بدترین مہنگائی ہے۔ پھر ایسے فیصلے کیے جا رہے ہیں جن سے عوام کو مزید تکلیف پہنچے۔ عمران خان صاحب کے ساتھ اس وقت پاکستان کے عوام کی نوّے فیصد اکثریت کھڑی ہے۔ جو بھی آج ان کا مخالف ہے، وہ دراصل انتہاکت واروں کے ساتھ کھڑا ہے۔ ہم سب ایک ہیں، اسی لیے ان کی پوری کوشش ہے کہ ہمیں مایوس کریں، ناامید کریں، اور لوگوں سے کہیں کہ آپ کچھ نہیں کر سکتے۔ لیکن حقیقت میں یہ ان کی بزدلی اور پریشانی کی علامت ہے۔ یہ لوگ ہار چکے ہیں، اور جو اپنے عوام سے لڑتے ہیں وہ کبھی جیت نہیں سکتے۔ پاکستان کے نظام پر عوام کا اعتماد مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے، اور اس وقت پاکستان عوام کے بغیر چلایا جا رہا ہے۔ یہ لوگ دنیا میں جا کر جو فیصلے اور معاہدے کر رہے ہیں، ان کی دو ٹکے کی حیثیت بھی نہیں۔ پاکستان کے عوام انہیں قبول نہیں کرتے۔ ہم آج ہونے والے فیصلے کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ یہ فیصلہ قابلِ مذمت ہے۔ آپ جانتے ہیں کہ جس طرح کے ٹرائل ہو رہے ہیں، جس طرح کی صورتحال بنائی جا رہی ہے—جنوری سے عمران خان صاحب کے کیسز ہائی کورٹ میں زیرِ التوا ہیں، ان کی سماعت نہیں ہو رہی۔ یہ پک اینڈ چوز کی صورتحال ہے، اپنی مرضی کے فیصلے کیے جا رہے ہیں۔ یہ سمجھتے ہیں کہ ایسے فیصلے انہیں بچا لیں گے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ استثنا لینے کے باوجود ان کا خوف ختم نہیں ہو رہا۔ ڈر کے سائے میں ایسے فیصلے کیے جا رہے ہیں۔ خدا نہ کرے کسی ملک پر بزدل، حقیر اور چھوٹے لوگ مسلط ہو جائیں۔ یہ لوگ پست ترین سطح پر جا کر مخالفت کرتے ہیں۔ ہم خداوندِ عبدالمطلب کے بارگاہ میں دعا کرتے ہیں کہ ہمیں ان ظالموں، بونوں اور حقیر لوگوں سے نجات عطا فرمائے۔ یہاں آئین کی بالادستی ہو، قانون کی حکمرانی ہو، اور پاکستان کے عوام کو انصاف اور ان کا حق ملے۔

Senator Allama Raja Nasir

29,309 次观看 • 9 个月前