Loading video...
Video Failed to Load
نو مئی سے رضا علی کی والدہ اپنے اکلوتے بیٹے کے لئے دربدر ہو رہی ہیں۔ اس ماں کو رلانے والو! رمضان میں کی گئی تمہاری تمام عبادتیں لپیٹ کر تمہارے منہ پر مار دی جائیں گی۔ اللہ ظالموں اور غاصبوں کی عبادت قبول نہیں کرتا۔
24,315 views • 1 year ago •via X (Twitter)
9 Comments

ان معصوم ورکرز کی مجرم خود پی ٹی ائی کی قیادت ہے جنہوں نے ان معصوم ورکروں سے نو مئی کروایا۔ اس ماہ کی اہیں اور سسکیاں ان لوگوں کے گھروں کو تباہ کرے جو خود تو وزارتیں انجوائے کرتے ہیں اور ورکروں سے فتنہ اور فساد کرواتے ہیں

ظالموں اب تو بس کر دو ۔ رمضان المبارک میں تو شیاطین کو بھی بند کر دیا جاتا ہے ۔

رضا بھائی معروف پولا چاچو انتہائی شریف بھلے مانس معصوم انسان ہیں ظالم حکمرانوں انسانیت کی تمام حدیں پار کر چکے ہیں

لنگڑے کھوتے نیازی کے یہ دہشتگرد یوتھیے جب 9 مئی کر رہے تھے تب ان حرامخوروں کی ماؤں کو کیوں خیال نہیں آیا کہ ایک بوٹ چاٹ شیطان خے پیچھے لگ کر ملک کو نقصان نہیں پہنچانا

پاکستان کی کتی آرمی نے اپنے ہی کو فتح کیا حرام کے بلے

🚀 Dive into the world of gaming with @RedDeer_Games! Check out latest game videos and don't forget to hit that SUBSCRIBE button for more awesome content! 🎮📺 👉 Watch now and subscribe! 👉 Youtube 👉 👉 #Nintendo #Xbox #PS

What makes u think they do any ibbadat or observe ramadhan Ayesha 🤷♂️

Ghareeb k bacho ko marwany le jaty hain ye begherat aur khud chup jaty hain. Hammad azhar, zain, basra, bipi, raja, khosa, meher, zartaj tum sb pe 1 lakh baar laanat.

آپ کو لگتا ہے کہ یہ رمضان میں عبادت کرتے ہوں گے ؟؟؟؟
Related Videos
Sensitive content
میرے دوست کی والدہ فوت ہو گئیں، اس نے مجھے نہیں بتایا، جب میرا اس سے آمنا سامنا ہوا تو اس نے کہا 'تمہاری ماں نہیں مری، اگر وہ مر جاتی تو میں اسے لے جاتی' سحر حیات نے طلاق کی وجہ بتا دی جب بیٹی کے سامنے اسکی ماں کو ایسا کہا جائے گا تو وہ شوہر کے منہ پر تھوکے گی اور طلاق ہی لے گی
Eshaal زہـــرہ
56,989 views • 6 months ago
