Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

نو مئی ، نو سوال: جواب کون دے گا!! #May9th_FalseFlag #نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ

146,650 views • 2 years ago •via X (Twitter)

10 Comments

munawarrashid's profile picture
munawarrashid2 years ago

@majidnext 9 مئی 9 مئی کی رٹ لگائے والوں نے بےنظیر کے قتل پر جو تباہی کی تھی سیکڑوں سرکاری املاک جلا دیں سیکڑوں بسوں گاڑیوں کو جلا دیا سیکڑوں بینک لوٹ لئے کتنے لوگ گرفتار ہوئے کتنوں کو سزا ملی کیا ، یہ سب واہ ویلہ کیا صرف تحریک انصاف کے لئے ہے

i escapped from VIGO's profile picture
i escapped from VIGO2 years ago

@majidnext Traitors of Pakistan…also collectively known as GHQ Liberty from them is near. Ameen #May9th_FalseFlag

Maham821 🇵🇰's profile picture
Maham821 🇵🇰2 years ago

@majidnext 9 مئی کا آغاز اس حملے سے ہوا

shazia's profile picture
shazia2 years ago

@majidnext ایسے ماں نہیں ڈائن کرتی ہے اپنے بچوں کے ساتھ

Maham821 🇵🇰's profile picture
Maham821 🇵🇰2 years ago

@majidnext یہ مناظر ایک ڈران کے ہیں کس کو پہلے سے معلوم تھا کہ اس حملے کے بارے اور یہ یہ حکم کس نے کس کو دیا کہ کی ڈران سے ویڈیو بنا کر فورا سوشل میڈیا پر وائیرل کرنی ہے یہ کس کے حکم سے ہوا؟

آنــــــــــــــⷨــᷝـــیہ خــــــــــــٹک🇵🇸's profile picture
آنــــــــــــــⷨــᷝـــیہ خــــــــــــٹک🇵🇸2 years ago

@majidnext جواب دینے والے ہی تو سوال بن کے بیٹھے ہیں سمجھ نہی آتی انصاف انکو دیں یا ہم انسے لیں #TrueLiesOf9May

Sikander Hayat's profile picture
Sikander Hayat2 years ago

@majidnext سوال نمبر 8 کا جواب یہ ہے کہ چونکہ کور کمانڈر لاہور نے پنجاب پلس اور اپنے زیر کمان اہلکاروں کے غائب ہو جانے اور گھر جلانے کے بعد شہریوں کو قتل نہ ہونے دیا اس لئے ہٹا دیا گیا۔ پشاور والے نے بندے بھی قتل کئے اور مبینہ طور پر نواز شریف کے بڑے بٹ مین کو ننگی گالیاں دی وہ عہدے پر ہے۔

Ashfaq jan's profile picture
Ashfaq jan2 years ago

@majidnext

Hina Khan's profile picture
Hina Khan2 years ago

@majidnext سب سے پہلے ان گارڈز سے سوال ہوگا کے وہ کہاں تھے GHQ خالی کیوں تھا سب کہاں تھے اور پھر پولیس سو رہی تھی کیا

Anwar Sultan's profile picture
Anwar Sultan2 years ago

@majidnext #نو_مئی_یوم_فسطائیت

Related Videos