Loading video...
Video Failed to Load
اس سوال کا جواب کون دے گا؟
339,110 views • 3 years ago •via X (Twitter)
8 Comments

Speaker Johnson: Can you answer 3 questions about President Trump? It’ll only take 60 seconds >>

گھڑی چوری کیوں کی؟ملک ریاض سے 458 کنال زمین کیوں لی ؟سرکاری ہیلی کاپٹر اپنی ذات کیلئے کیوں استعمال کیا؟ اسکا جواب کب دو گے ؟

Fauji Afsar aur General Kaisay Bik Jata Hai?

اس سوال کا جواب پوری قوم جانتی ہے۔ جس کسی فرعون کو غلط فہمی ہے وہ گارڈز کے بغیر اکیلا آب پارہ سے نکل کر راجہ بازار تک چکر لگا لے، اوقات سمجھ آ جائے گی۔ ثابت ہو گیا ہے کہ جن کو ہم قوم کا محسن اور ہیروسمجھتے تھے وہ ہم سے بھی بدتر دولت و مراعات کے پجاری ہیں۔💔💔🥲 #حملہ_آور_بےنقاب

Listen to Asma Jhangir

پاکستان ایک ایسا جنگل ہے جس کے ہر درخت کی ہر شاخ پر گدھ اس مقروض قوم کی بوٹیاں نوچنے کے انتظار میں بیٹھا ہے ایک تنہا کپتان ہے جس پر ان کدھوں کی تیکھی نظریں ہیں کب یہ ہٹے اور ہم اس قوم کو نوچ نوچ کر تار تار کر ڈالیں

یہ وہ جواب ہے جو سب کو پتہ ہے مگرسچ بول کر کوئی بھی ارشد شریف یا اعظم سواتی نہیں بننا چاہتا۔

Can feel the pain in Kaptaan's voice. He is deeply, and so is the nation. He is the only one who has always been a source of pride for the country, and the military establishment is targeting him and the nation instead of protecting, which is supposed to be their job.
Related Videos
Sensitive content
اتنا بڑا ظلم۔۔ آخر اس بچے کو انصاف کون دے گا، اس مظلوم کیساتھ کون کھڑا ہو گا؟؟
چوہدری شاہد محمود
24,448 views • 3 months ago
