正在加载视频...
视频加载失败
کچے کے ڈاکوئوں کے حملے سے چند منٹ پہلے کی ویڈیو جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہلکاروں کی گاڑی کیچڑ میں پھنس گئی، ایک اہلکار رو پڑا، ایک اہلکار نے مذاق میں کہا کہ ہم ویڈیو بنا رہے ہیں، شاید یہ ہمارا آخری وقت ہے، جس... show more
9 条评论

لوگوں کی بچے شہید ہو رہے اور ادارے عمران خان اور تحریک انصاف کو مینج کرنے میں مصروف آخر کیا وجہ ہے کہ کچے کہ ڈاکوں ریاست سے بھاری ہیں

خود پر پڑی تو رو پڑا سوچا جن کی نسلیں اجاڑتے وقت ان کے ہاتھ نہیں کانپتے ان پر کیا گزرتی ہو گی

@SdqJaan پولیس کے ساتھ ہمیں بھی ویسی ہی ہمدردی ہے جیسے پولیس نے راتوں کو ہمارے گھروں میں گھس کر عورتوں کی عزت تار تار کی تھی۔ پولیس کے ساتھ ہمیں بھی ویسے ہی ہمدردی ہے جیسے اس پولیس نے ہمارے نوجوانوں کو زبردستی اغوا کر کر کے دلالی کی اعلٰی مثال قائم کی ۔۔

مسلۂ یہ ہے کہ پنجاب پولیس کو آج تک صرف ایک ٹریننگ دی گئ ہے اور وہ ہے نہتی عوام سے زیادتی اور ظلم اور یہی ایک کام وہ سب سے آگے ہے۔ پولیسنگ کی نہ ہی ان کی تربیت ہے اور نہ ہی ان کو پولیسنگ آتی ہے ۔پنجاب پولیس لوگوں کے پیسے پے پلنے والی غنڈہ فورس ہے جو صرف سیاسی مقصد کے لۓ ہے

Allah pak magfirat famaye sab bhaiyo ki bhut dukh huwa 😥

جن سے کچھے کے ڈاکو نہیں سنبھالے جاتے وہ ملک سنبھالیں گے 🤣🤦

@SdqJaan کچے کے ڈاکوؤں سے کوئی خطرہ نہیں آپریشن کی کوئی ضرورت نہیں البتہ خیبر پختون خواہ میں آپریشن کرنے کی اشد ضرورت ہے وہاں سے پیچھلے دو ماہ میں لاکھوں سیاح خیر خیریت سے اپنے گھروں کو واپس کیسے پہنچے

پہلے ان لوگوں کے لیے ہمدردی ہوتی تھی ۔ اب نہیں ہوتی ۔۔ یہ لوگ بھی فرعون بنے ہوئے ہیں۔۔ انشاء اللّٰہ خدا اب ان سے حساب لے گا جتنا ظلم پولیس والوں نے کیا ہے

jab awam ko marty hain khawateen k roads py ghaseetay hain tab nae atta inko rona
