Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
نئے سال کا پہلا جوتا چل گیا بلکہ چپل ۔ مشن ملن پر مامور گورنر سندھ بال بال بچے
306,317 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

حاجی اور حافظ صاحب بھی پبلک میں ایک چکر لگا لیں، تو ان کے پاس بھی پورے سال کے جوتوں کا اسٹاک جمع ہو جائے گا۔

وہ وقت دور نہیں جب ان چور ڈاکوؤں غداروں قاتلوں کے ٹولے #PDM اور انکے #سہولتکاروں کو عوام روڈو پر گھسیٹے گئ انشاءاللہ

یہ جوتا ٹیسوری کے ساتھ ساتھ اسے لانے والوں کو بھی پڑا ہے

ابھی یہ رات کے اندھیرے میں نکلیں ہیں تب کیا ہوگا جب دن کی روشنی میں عوام کا سامنا کریں گے؟؟

They deserve this Chappal. No votes for Haram Khor @MQMPKOfficial and corrupt @MediaCellPPP Karachiites will vote for @PTIofficial

Welcome to Purana MQM ....

سال کے پہلے دن ہی عوام نے ثواب کمانا شروع کردیا، اگر نشانہ بہتر ہوتا تو شاید بخشش ہو جاتی!!

سارے کتے جمع ہو گۓ پھر

کب تک بچیں گے کراچی میں پٹواری نھیں سمجھدار لوگ رھتے ھیں
