Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
نہ جانے ایسی نعت خوانی اور محافل کہاں گئیں
50,568 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

ہماری خوش قسمتی کہ ہم وحید ظفر قاسمی، سعید ہاشمی، مہدی حسن، نور جہاں، سلیم رضا، مہدی ظہیر، اعظم چشتی، منیبہ شیخ، ام حبیبہ، شبیر گوندل، زبید رسول، خورشید احمد، علامہ ریاض الدین سہروردی وغیرہ سے نعتیں سنتے بڑے ہوئے۔ اب تو نجانے کون کون سے قادری ٹن ٹناٹن ٹن بنکارتے پھرتے ہیں۔

جن لوگوں نے جناب مظفر وارثی، محمد اعظم چشتی، محمد علی ظہوری، قاری غلام رسول اور اس عہد کے دوسرے بزرگوں کو سنا ہے، وہ تو آج کے حالات دیکھ کر تاسف ہی کر سکتے ہیں

جنہوں نے نعت خوانی اور قرات کے پیسے (فیس) لینے کا رواج ڈالا، ان دنیا پرستوں نے نعت گوئی کو بہت نقصان پہنچایا ، معزرت کے ساتھ اس میں ایک مسلک بہت آگے ہیے، اس کے علماء بھی محافل میں بیان کے پیسے چارج کرتے ہیں، بالکل روافض کے زاکرین کی طرح ۔ بچپن سے یہ دیکھ رہا ہوں اب پچپن کے قریب

میں تو آجکل Gym موٹیویشن کے لئے اِنکو سُنتا ہوں۔۔۔۔ 🏋️♀️

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌼

Kha gae deen ko tabah krne wale kameene molve

سبحان اللہ ۔ آج کل تو باتیں زیادہ اور نعت کم ۔ اپنے قصے سناتے ہیں درمیان میں ۔ پوری توجہ دوسری طرف چلا جاتا ہے ۔

ماشاءاللہ سکون مل گیا۔۔۔❤️

MashaAllah ❤️
