Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
نہ گورنر نہ الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ دے رہا ہے اب اگر صدر بھی تاریخ نہ دیں تو کیا اللہ رکھا پیپسی تاریخ دے گا؟جس مائنڈ سیٹ کو جیل میں قید عام عوام کی مشکلات کےبجائےجیل میں اپنےکپڑےصحیح استری نہ ہونا سب سے بڑا ظلم لگا،اس کی نظر... show more
249,421 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 30

پروگرام کی میزبان کی لاپرواہی اور غیرسنجیدگی ملاحظہ ہو۔۔ مہمان کیا بات کر رہے ہیں موصوفہ کی کوئی دلچسپی نہیں ہے۔۔

اپنے بہترین تجزیہ کی بنا پر اکیلے اطہر کاظمی پورے پینل پر حاوی ہو جاتے ہیں۔👏👏👏

ماشاءاللہ کاظمی بھائی جب بھی بولتے ہیں سمندر کو کوزے میں بند کر دیتے ہیں، اہم ترین پوائنٹ "آج جو گلا پھاڑ کر صدر کی ڈائریکشن درست کر رہے تھے، ان میں کتنے فیصد نے آواز اٹھائی کہ الیکشن 90 دن کے اندر آئین کا تقاضا ہے"۔ بہت خوب بات کی

ابے کاظمی اپنے بھیا علوی سے بولو کہ ٹرمپ کیلیئے امریکہ میں بھی الیکشن کی ڈیٹ انائونس کرڈالے۔ آخر وہ پاگل بھی تو کپتان کا بھائی بندو ھے۔

مریم نواز اور سلیم صافی 😂👍

بہترین اطہر بھائی، ہمیشہ اپ کو سن کے مزہ اتا ہے یہ کلپس ایسے ہی شیر کرتے راہیں ویسے میں تو اپ کا ہر پروگرام ضرور دیکھتا ہوں چاہے باقی لوگوں کو سکپ کرنا پڑے

مریم بی بی کس عقل مند نے یہ مشورہ دیا تھا کہ فرائی پین سے کپڑے استری کرنا کوئی ظلم ھے 🤦♂️🤦♂️ خدارذ ھوش کے ناخن لو، اپنے مشیر بدلو ورنہ داستان بھی نہ ھوگی داستانوں میں @Atifrauf79 @MaryamNSharif

@Muhamma17484250 آزادی کے نام پر شیطان کے دین توحید پر دو وار ۔ سیکولر نظام دے کر انسانیت کو مادر پدر آزادی کا سبق پڑھایا ۔ کہا تم آزاد ہو، جیسے چاہو اپنا نظام بناؤ ، یعنی اللہ تعالیٰ سے آزادی۔ دوسرا حملہ مساوات کے نام پر کہ مرد وعورت بلکل برابر ہیں اور خاندانی نظام تباہ و برباد کر دیا۔

اطہر صاحب یہ مریم ٹائپ لوگ اس قابل نہیں سبھی آپ کی راۓ سے متفق ہیں اصلی قصور وار آپ جانتے ہیں وہ جرنیلی طبقہ جو پاکستان کے آئین کے خلاف ہیں عوام کے ساتھ جانورں سے بدتر سلوک کرتے ہیں ان کی رگیں صرف اتحاد سے ہی کاٹنا ممکن ہے ، اصل مقصد اس قوم کی سوئ ہی غیرت جگانا ہے جو بے حد مشکل!

You said the truth Well done @2Kazmi

بہت اعلی کاظمی صاحب 👏👏👏👌✌🏻 اللہ تعالی آپ کو حق بات کہنے کی مزید طاقت، ہمت اور توفیق عطا فرمائے۔ آمین، یا رب العالمین !

@AminChaudhry12 اپنے کپڑوں کے شکن کا اب غریب عوام کے شکم سے بدلہ لے رہے ہیں

یہ ۔۔۔کس یوتھئے کا نام ہے ساقی

الله تعالیٰ کی سلامتی ھو آپ پر!

یہ ملکر دینگے

خان صاحب کو دیکھتے ہی جج صاحبان نے آرڈر لکھوانا شروع کر دیا ۔ اور آرڈر کیا تھا ؟ تیرا دیدار چنا ساڈی مجبوری ہے 😀😀😀😀😀

Aap jaise pti worker Sahafi bhi tu Imran Khan ko saza se bachane mein poora zor laga rahe hein. kia adalat mein peshi ke liye logon ka jatha le jana pressure dalna nhi.Imran khan awam ke liye nhi apni qanooni na ehli se bachne ke liye election mang raha he.

@2Kazmi ٹٹے ھو @ImranKhanPTI لنگڑے کے مادرچود اپنے آپ کو صحافی کہتے ھو اور دن رات اپنی ماں اور بہن کو بنی گالہ کوٹھے پر بٹھا کر بھڑوت کی کمائ کھاتے ھو تُم صحافی نہیں دللے ھو دللے تُم کو ساری گفتگو میں استری یاد رھی، مریم نے اپنی ماں کی موت اور باپ کی بیماری کا بھی ذکر کیا تھا ؟

کاش تم بھی جیل جاو سال چھ ماہ گزارو پھر تمہیں پتہ چلے گا جیل کیا ہوتی ہے اور جیل کاٹنے والے کتنے بہادر ہوتے ہیں

One of the best speaker in current journalists in pak.

@hafizif69556367 یہ اللہ رکھا پیپسی سے بھی گئے گزرے لوگ ہیں

@Asad_bhattii بہت ھی زبردست پواٸنٹ

m

👏🏻👏🏻👏🏻Exactly that is the mindset Khan is fighting for and we all have to be his strength

@Athar35000645 اسکو کہتی ہیں اعلیٰ درجے کا تھپڑ جو کاظمی صاحب نے نہایت ادب اور سمجھداری کے ساتھ پی ڈی ایم کے منہ پہ مارا ہے۔

Goood

@ImranARaja1 🤣🤣🤣👏👏👏👏

زندہ باد کاظمی صاحب

The Best kazmi sahib

👏👏👏👏👏 Well done
