正在加载视频...

视频加载失败

نیوز چینلز کا بیڑا غرق ہو چکا ہے۔ سڑ بالے کا کیا قصور ہوتا تھا جو اسکو قربانی کا بکرا بنایا جاتا تھا؟ اور بارات واپس جاتے وقت تو ساتھ دلہن بھی ہوتی تھی تب ڈاکو کچھ نہیں کہتے تھے؟

29,880 次观看 • 7 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

ملک میں جو خود کو ووٹ کو عزت دو کا سب سے بڑا چیمپئن سمجھتا ہے، اس کی حکومت ہے۔ پنجاب میں ان کی بیٹی کی حکومت ہے۔ آج صبح پنجاب میں ہمارا اپوزیشن لیڈر بات کر رہا تھا کہ اس وقت بھی میرے گھر کے سامنے پولیس کھڑی ہے۔ پنجاب میں اگر آپ کا تعلق اپوزیشن سے ہے تو آپ اپنے گھر میں بھی رہائش نہیں رکھ سکتے۔اس وقت نہ کوئی قانون ہے اور نہ ہی آئین، صرف ظلم اور جبر ہے۔ اور جب ظلم حد سے بڑھ جائے تو جہاد لازم ہو جاتا ہے۔ جہاد صرف تلوار اٹھانے کا نام نہیں، جدوجہد سے بھی کیا جاتا ہے، اور یہی جدوجہد ہم پر اس وقت لازم ہے۔عمران خان اس وقت جرأت اور ہمت کے ساتھ اپنا مقدمہ لڑ رہا ہے۔ جب 1992 کا ورلڈ کپ ہو رہا تھا تو وہ ایک کمزور ٹیم تھی، لیکن اللہ نے عمران خان کو عزت دینی تھی۔ پھر جب شوکت خانم ہسپتال بن رہا تھا تو میں خود اس مہم کا حصہ تھا۔ ہم نے پوسٹر لگائے، چندہ اکٹھا کیا۔ ہمیں بھی یہ ناممکن نظر آتا تھا، لیکن اللہ نے عمران خان کے خواب کو پورا کیا۔

Asad Qaiser

15,982 次观看 • 8 个月前

محترمہ زرتاج گُل صاحبہ آپ کی پارٹی کا انتخابی نشان چھینا گیا، یہ بہت زیادتی ہے لیکن ایسا 1988 میں پیپلزپارٹی کے ساتھ بِلا وجہ ہو چکا ہے کہ “تلوار” کا نشان چھین لیا گیا تھا۔ حالانکہ پیپلزپارٹی نے پاک فوج پر حملے بھی نہیں کئے تھے کشمیر کا سودا بھی نہیں کیا تھا غیر ملکی فنڈ نگ بھی نہیں لی تھی KPK میں دہشتگردوں کو آباد بھی نہیں کیا تھا ملکی معیشت کو نقصان بھی نہیں پہنچایا تھا اربوں روپیہ کی توشہ خانہ میں ڈکیتیاں بھی نہیں کیں تھیں اور تو اور آپکے “خان” کی طرح اسلامی شعار کا مذاق بھی نہیں اُڑایا تھا بلکہ پیپلزپارٹی نے اس سرزمینِ بے آئین کو متفقہ آئین دیا تھا 93000 جنگی قیدیوں کو دشمن سے رہائی دلوائی تھی پاکستان کو ایٹم بم دیا تھا بے تحاشہ سرکاری ادارے قائم کئے تھے ملکی معیشت کو ریکارڈ ترقی دی تھی اور سب سے بڑھ کر one person one vote کا حق دیا تھا جس پر آج آپکی پارٹی سمیت سب سیاسی جماعتیں فخر سے اپنے ووٹ بنک کا ذِکر کرتے ہیں۔ Zartaj Gul Wazir

Fawad Zaidi

53,213 次观看 • 2 年前