Skip navigation
واہ رے انسان 👇
0:00 / 1:14

واہ رے انسان 👇

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂

@MaidahMuhammad157K followers

Visit on X
399 likesDownloadOriginal post

16,518 views

واہ رے انسان 👇

20 Comments

Comments from the original post on X (Twitter)

  • VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦's profile picture

    @ReadinWakil

    ماشااللّہ اس لڑکی نے ہمارے ضابطۂ حیات کو تیزاب سے دھوکر کرچی کرچی کرڈالا ۰۰۰۰۰۰۰ ہم اب بھی اگر اپنا قبلہ درست نہ کرپائے تو ہمارا دنیا میں نہ آنا ہی بہتر تھا ۰۰۰۰۰۰۰ آئینہ دکھانے کا نہت شکریہ مائدہ 🥺💔

    4 likes

  • ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂'s profile picture

    @MaidahMuhammad

    😍😍

    2 likes

  • Nido Mk's profile picture

    @NidoMalik3

    Beautiful Meaningful lines.

    1 like

  • Nabeel Saeed's profile picture

    @Nabeel_LHR

    خوبصورت اور انتہائی سچی باتیں! 👌

    1 like

  • Nausheen Farooq's profile picture

    @JamieJames0_0

    Lajawb 🫶👍🌸

    1 like

  • 𝓡𝓲𝓯𝓪𝓽 𝓘𝓺𝓫𝓪𝓵 🍁's profile picture

    @iq5547943

    1-مرنے والے کے لیے موم بتی جلانے کا مطلب امید دلانا ھے م۔ کہ ایک موت سے اندھیرا نہیں چھا جاتا اور موم بتی بجھا کر سالگرہ منانے مطلب ھے کہ اے انسان تم اپنی زندگی کے اتنے سال گزار لیے زرا غور کر کہ وہ گزرا وقت دھویں کی طرح اڑ گیا

    1 like

  • ADIL KHAN's profile picture

    @ZubyAdil

    طبعیت کیسی ہے مِس ؟

    1 like

  • @khakzad's profile picture

    @AtaRehm67137339

    معاشرہ الٹا چلتا ہے

  • 𝓡𝓲𝓯𝓪𝓽 𝓘𝓺𝓫𝓪𝓵 🍁's profile picture

    @iq5547943

    5- آجکل نمک بھی پانی سے تقطیر ھوتا ھے اور اس کی بھی معیاد مدت ھوتی ھے۔ سارے کھانے بیشک نمکین کھاؤ لیکن آخر میں میٹھا ھی اس کی تکمیل کرتا ھے شہد 🍯 کی مکھی پھولوں پر بیٹھتی ھے تو شہد تیار کرتی ھے۔ نمک کے پہاڑوں میں پودے پروان نہیں چڑھتے ۔

  • 𝓡𝓲𝓯𝓪𝓽 𝓘𝓺𝓫𝓪𝓵 🍁's profile picture

    @iq5547943

    4-کتابیں بے جان ھیں نہ شعور رکھتیں نہ ان کو خود کو ادراک ھوتا بھلے قرآن ھو تورایت ھو انجیل ھو زبور ھو یا پھر گیتا ھو لڑتا وھی ھے جو اپنے حق اور سچ کو ثابت کرنے کی کوشش کرتا ھے۔ اگر سارے ھی حق ھوتے تو باطل کی تعریف مخفی رہ جاتی۔

  • @AsifMak747 ipian's profile picture

    @AsifMak747

    شکر کہ پاکستانی عورتوں سے کپڑے پہننا سیکھ لئے 👏👏😍

  • 𝓡𝓲𝓯𝓪𝓽 𝓘𝓺𝓫𝓪𝓵 🍁's profile picture

    @iq5547943

    2-بوجھ تو اس کیل نے بھی نہیں اٹھایا بلکہ اس دیوار نے اپنے سینے میں کیل کو اترنے دیا۔ شیشہ گر نے چوکٹھا بنایا

  • 𝓡𝓲𝓯𝓪𝓽 𝓘𝓺𝓫𝓪𝓵 🍁's profile picture

    @iq5547943

    6-دودھ والے کا گھر گھر جانا خدمت محنت کی علامت ھے ۔اجکل ٹیٹرا پیک ملتا ھے ڈئیری فارم والے میخانے والا ھر انواع کی شرابیں اٹھا کر نہیں چل سکتا اور برائی کو ایک چھت کے نیچے رکھ کے بیٹھتا ھے پانی میں دودھ لسی بنانے کے لیے بھی ملایا جاتا ھے شراب میں کم ظروفوں کے لیے ملایا جاتا ھے

  • Leo's profile picture

    @o3358532869

    Bohaat khoob.

  • 𝓡𝓲𝓯𝓪𝓽 𝓘𝓺𝓫𝓪𝓵 🍁's profile picture

    @iq5547943

    3-یہ پائیل لاکھوں کی بھی ھو تو پاؤں میں اس لیے پہنہ جاتی ھے کیونکہ اس کی اوقات اس کو یاد دلائی جاتی ھے بندیا ایک کوڑی کی قیمت ھوتی ھے مگر اس کی نیت میں ایک اعزاز ھوتا ھے اور اعزاز سینے پر یا ماتھے پر ھی سکتا ھے ۔

  • tyson's profile picture

    @tyson131269

    Reality

  • FROM MARS's profile picture

    @NotSlave11

    Lag raha hy is nay BJP RSS ko choar deya hy.. 😜😂..

  • 𝓡𝓲𝓯𝓪𝓽 𝓘𝓺𝓫𝓪𝓵 🍁's profile picture

    @iq5547943

    7- شیر 🦁 ایک سرداری کی علامت ھے کسی کو شیر کہنے سے وہ جانور نہیں بن جاتا البتہ کسی انسان کو گدھا کہنا ایک ھتک آمیز رویہ ھے۔ حالانکہ وہ انسان بھی گدھا نہیں ھوتا اس ٹک ٹاکر نے جملے پڑھ لیے اور اسے لائیکس اس کی جاذب نظر شکل اور سندرتا کے لیے ملے ھوں گی ورنہ سب بکواس ھے یہ فلسفہ

  • adeel khan's profile picture

    @adilriaz007

    Good one

  • Khurshid Saleh's profile picture

    @KhurshidSa39365

    Kya khoobsoorat adaigi hai Maidah! Aur kya confidence say adaigi kar rahi ho! Body language bhi zabardast hai. Aur agar beti Maidah k husn ki taareef naa ki jaai to kahin khafa na ho jaai. Allah Paak nay haseen bhi khoob banaya hai, Maa Shaa Allah!