Loading video...
Video Failed to Load
واہ واہ کیا آئیڈیا لائی ہے 12 جماعتی PDM سرکار ایسا کریں یہ کر دکھائیں مگر خیال رہے اس دوران کہیں خود شہبازشریف صاحب کی مدت ملازمت نہ سکڑ جائے کہیں لینے کے دینے نہ پڑ جائیں😜😜😂😂😂
270,225 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

بریانی پر بکنے والو یہ سن لو #امپوررٹڈ_حکومت_نامنظور

😅😅 عدلیہ کی ضرورت سے زیادہ نرمی کا فائدہ اٹھا رہے ہیں یہ نرمی ملک کے لیے ٹھیک نہیں عدلیہ کو سخت فیصلے لینا ہونگے

جو بزدل عدلیہ کیخلاف اپنی ہی قرار داد پر خود دستخط نہیں کرسکتے وہ چیف جسٹس کو گھر بھیجنے کی باتیں کررہے ہیں۔

شہباز حکومت کے پاس دو تہائی موجود نہیں انکا باپ بھی آئین بدل نہیں سکتا اور اگر ایسا کیا گیا تو عوام کے ہاتھ اور ہینڈلرز کے بیچز ہوں گے۔ پھر عوام کے ہاتھ اور اعوانوں میں موجود فرعونوں کی گردنیں ہوں گی جن پر گریبان کا شعبہ بھی نا گزرا ہوگا۔

Read Article 179 of the constitution, they can't do it

ہم چیف جسٹس کو جلد گھر بھیج دیں گے🤣🤣 انکو کون گائید کر رہا ہےآئین کا آرٹیکل بلکل واضع ہے

شہباز شریف ترلوں پہ آگیا ہے ہن سن وی لؤ 🤣 اب ایسا کرئے خان صاحب اور عوام سے معافی مانگ لے پر معافی ملنی نہی🤣

شو باز اینڈ کمپنی کو سمجھ نہیں آرہی کے کیسے عوام پے لمبے عرصے تک مسلط رہیں اسکے لیے آئین توڑنے کی پوری کوشش جاری ہے لیکن عوام اور عدلیہ انکی کوئی بھی غیر آئینی خواہش کو پورا نہیں ہونے دے گی

حکومت اب چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں کمی پر غور کر رہی ہے حکومت کو اس کیلئے دستور میں ترمیم کرنا ہو گی، آرٹیکل 179 کے مطابق: جج 65سال کی عمر کو پہنچنے تک عہدہ پر رہے گا آئینی ترمیم کیلئے قومی اسمبلی میں 228ارکان چاہئیں، حکومت کے پاس راجہ ریاض ملا کر 202ارکان ہیں یہ پاگل ہیں

کارٹون بیٹھیں ہیں اس حکومت میں نت نئے حربے خود کو بچانے کیلئے۔ زلت آئے گی ان کی قسمت میں ان شاءاللہ
