Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سب سے زیادہ فوکس صحت عامہ پر ہے

24,920 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

11 Kommentare

Profilbild von Dr.Salahideen Alhaj 🔸SDGs Gender Statistics
Dr.Salahideen Alhaj 🔸SDGs Gender Statisticsvor 1 Jahr

@MaryamNSharif H.E CM of Punjab @MaryamNSharif has indeed placed a significant emphasis on public #Health Her initiatives include launching the Maryam Nawaz Community Health Services which aims2enhance healthcare accessibility& efficiency 1/ @WHO @DrTedros @PakPMO @UN @UNDP_Pakistan @IHME_UW

Profilbild von Solar Heavy
Solar Heavyvor 1 Jahr

space meets sound

Profilbild von Shayan Ahmad
Shayan Ahmadvor 1 Jahr

مریم نواز شریف نے اپنا فوکس صحت کے اوپر رکھا اور صحت کے ساتھ ساتھ جو پر بھی اچھا خاصا دھیان کیا گیا ہے

Profilbild von Tariq cheema
Tariq cheemavor 1 Jahr

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف جو کام کر رہی ہیں وہ بہترین اقدام ہے لوگ خوش ہیں انہیں ریلیف مل رہا ہے، ہم مریم نوازشریف کی خدمت اور کارکردگی سے مطمیئن ہیں۔

Profilbild von Husan Awan
Husan Awanvor 1 Jahr

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا صحت عامہ پر فوکس واقعی قابل تحسین ہے ان کی کاوشوں سےمریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز جیسے اقدامات شروع ہوئے ہیں

Profilbild von Raja Yasir Aslam7
Raja Yasir Aslam7vor 1 Jahr

@MaryamNSharif Really inspired by health facilities of CM Punjab respected ma'am @MaryamNSharif sahiba,this is yesterday midnight picture of Holy family hospital RWP,I visited there to attend a critical Patient,saw revamping of said hospital,treatment of Patient was excellent,provided medicines

Profilbild von Ali Amjad
Ali Amjadvor 1 Jahr

مریم نواز شریف کا ہمیشہ فوکس ان کے کام پر ہوتا ہے اور کسی چیز پر نہیں

Profilbild von Mohammad Jalal
Mohammad Jalalvor 1 Jahr

مریم نواز شریف صرف کام پر دھیان دیتی ہیں اس لیے وہ لوگوں میں دھار دل عزیز ہیں

Profilbild von Asif Ali
Asif Alivor 1 Jahr

مریم نواز زندہ باد

Profilbild von kalsoom
kalsoomvor 1 Jahr

وزیر اعلیٰ نے جناح ہسپتال میں سہولیات کی بہتری کے لیے سخت احکامات جاری کیے ہیں

Profilbild von Tallat Ishaq
Tallat Ishaqvor 1 Jahr

@AzmaBokhariPMLN Both health ministers have lack of capacity to implement the policies of the chief minister Punjab. Regards

Ähnliche Videos

کوئٹہ، 10 فروری وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ آمد وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی صوبائی کابینہ اور اراکین اسمبلی کی جانب سے پرتپاک استقبال وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بلوچستان کابینہ اور اتحادی جماعتوں کے اراکین سے ملاقات مریم نواز شریف کو بلوچستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سیکیورٹی فورسز کے لیے دس ارب روپے کی معاونت مثبت اور قابلِ تحسین اقدام ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بلوچستان میں حکومت اور اپوزیشن عوامی فلاح کے لیے متحد ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی خوشی ہے کہ بحیثیت وزیر اعلیٰ میرا پہلا دورہ بلوچستان کا ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بلوچستان کے عوام کا جذبہ اور پاکستان سے وابستگی قابلِ ستائش ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بلوچستان کو درپیش چیلنجز میں حکومت پنجاب ہر ممکن تعاون کرے گی، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ہم بلوچستان کے ساتھ ہیں، دہشت گردی کا خاتمہ قومی یکجہتی سے ممکن ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بلوچستان میں امن، استحکام اور خوشحالی دیکھنا چاہتے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

Chief Minister's Office Balochistan

17,459 Aufrufe • vor 7 Monaten

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوامی خدمت کی تاریخ رقم کر دی مریم نواز شریف کا خواب، صحت کی دستک آپ کی دہلیز پر 👈وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا مراکہ میں محکمہ صحت کے مرکزی وئیر ہاوس کا دورہ 👈پاکستان کی تاریخ میں ادویات کی فراہمی کا سب سے بڑا وئیر ہاؤس پراجیکٹ 👈9 میڈیسن وئیر ہاوس فنکشنل، 17 ارب سے زائد کی میڈیسن اور ایکیوپمنٹ سٹور کرنے کی گنجائش 👈وزیر اعلیٰ مریم نواز کی راولپنڈی ،فیصل آباد اور ملتان میں میڈیسن وئیر ہاوس جلد فنکشنل کرنے کی ہدایت 👈وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ضلعی ہسپتالوں میں مفت ادویات کی فراہمی کے پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا 👈وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے خود فورک لفٹر چلا کر ادویات کی فراہمی کے پراجیکٹ کا باقاعدہ آغاز کیا 👈وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے اپنی نگرانی میں اضلاع کے لیے ٹرک روانہ کیے 👈نئے جدید ترین ویئر ہاوس سے ادویات کو سٹینڈرڈ ٹمپریچر پر سٹور اور ترسیل کیا جا سکے گا 👈وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ہسپتالوں کو فراہم کیے جانے والے فرنیچر، طبی آلات اور دیگر سامان کا معائنہ کیا

PMLN

12,528 Aufrufe • vor 2 Jahren

سانحہ کاہنہ---ایک ماں دکھی ماؤں کا درد بانٹنے کاہنہ پہنچ گئی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی کاہنہ میں جاں بحق بچوں کے دکھی والدین سے ملاقات وزیر اعلیٰ مریم نواز نے متاثرہ والدین کا درد بانٹا، پسماندہ ماوں کو گلے لگا کر دلاسہ دیا وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی متاثرہ خاندانوں سے تعزیت اور گفتگو حکومتِ پنجاب کی جانب سے سانحہ کاہنہ کے دکھی خاندانوں کی داد رسی کے لئے ہر جاں بحق بچے کے لیے 20 لاکھ اور زخمیوں کے لیے 5 لاکھ روپے مقرر وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سانحہ کاہنہ کے دکھی خاندانوں کو چیکس سپرد کر دیے،زخمیوں کی بہترین دیکھ بھال کی ہدایت وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھا، سوگوار خاندانوں کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا لفظ کم ہیں،غم بڑا ہے--وزیر اعلیٰ مریم نواز کا دکھی دل کے ساتھ متاثرہ خاندانوں کو دلاسہ دکھی ماؤں کے آنسوؤں کا مداوا کوئی رقم نہیں کر سکتی-وزیر اعلیٰ مریم نواز ننھے پھولوں کا اس طرح بچھڑجانا دلخراش ہے،دکھی ماوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے- مریم نواز شریف آپ کے بچوں کا غم میرا اپنا غم ہے-مریم نواز شریف

Azma Zahid Bokhari

30,491 Aufrufe • vor 2 Monaten

"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے 26 ویں نیشنل سیکیورٹی ورک شاپ کے شرکا کی ملاقات" ◽نیشنل سیکیورٹی ورک شاپ کے شرکا نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو '' سپر سی ایم '' کا خطاب دے دیا ◽وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے حکومتی کارکردگی پر دو گھنٹے بریفنگ دی، شرکاء نے پرجوش تالیاں بجا کر سراہا ◽پنجاب میں آنا خوش نصیبی ہے، جہاں عوام کے لیے اخلاص اور کوشش نظر آتی ہے- ◽سربراہ نیشنل سیکورٹی ورک شاپ وفد پنجاب میں آکر لگا اندھیرے سے روشنی میں آگئے ۔ شرکا وفد ◽پنجاب میں مجموعی حالات باقی صوبوں سے بہتر ہیں - مریم نواز شریف ◽پنجاب میں کوئی بھی تعیناتی سفارش نہیں ہوئی، میرٹ کے معاملے پر کسی کی نہیں سنتی - مریم نواز شریف ◽احتساب نہ ہونے سے ہر شعبہ روبہ زوال ہے۔ مریم نواز شریف ◽سیاسی عدم استحکام کام سے ترقی اور خوشحالی کا سفر متاثر ہوتا ہے - مریم نواز شریف ◽حکومتوں کو کام نہیں کرنے دیا جاتا - مریم نواز شریف ◽15 کروڑ عوام کی زندگی پر مثبت اثرات مرتب کرنے والا ہر کام میری ترجیح ہے-مریم نواز شریف ◽سموگ کو جلد از جلد کنٹرول کرنا چاہتے ہیں - مریم نواز شریف ◽حکومتی اقدامات کے مثبت اثرات سامنے آرہے ہیں - مریم نواز شریف ◽ہیلتھ اور علاج کی سہولتیں نہ ملنے سے لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں - مریم نواز شریف ◽سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہم سب پاکستانی ہیں - مریم نواز شریف ◽ہمارا مقصد پاکستانیت کا فروغ ہے-مریم نواز شریف ◽پاکستان میں مہنگائی کم اور زر مبادلہ کے ذخائر بڑھ رہے ہیں - مریم نواز شریف

PMLN

11,033 Aufrufe • vor 1 Jahr