正在加载视频...
视频加载失败
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی فیصل آباد روڈ پر سرگودھا میڈیکل کالج آمد وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سرگودھا انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے لئے مجوزہ سائٹ کا جائزہ لیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پراجیکٹ پر بریفنگ دی گئی۔ کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ میں کارڈیالوجی... show more
60,893 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

شہباز سپیڈ آپ کی بھتیجی پنجاب کو سپر سپیڈ پر چلا رہی ھے، الحمدللہ #PunjabSuperSpeed

ایسی حکومت بنی ہے کوئ خوشی نہیں بلکہ افسوس بس افسوس

جن پاکستانی TV چینلز پر انگلینڈ کی عدالت نے جھوٹی خبریں چلانے پر جرمانے عائد کئے ہیں ان تمام TV چینلز 92 News, ARY وغیرہ کو فل فور بند کیا جانا چاہیے، اور پاکستان میں جھوٹی خبروں کی روک تھام کے سخت ترین قانون سازی کی جائے

#PunjabSuperSpeed

بہت اچھا اقدام ہے پر جہاں بھی نیا ہسپتال بنایئں برائے مہربانی وہاں پارکنگ کا مناسب انتظام ضرور کریں ابھی لاہور میں ہی جس ہسپتال چلے جاو وہاں پارکنگ کا ہی مسئلہ رہتا @MaryamNSharif @CMShehbaz @Marriyum_A @SenPervaizRd @SaniaaAshiq @SalmanRafiquePK @Kh_ImranNazir @SohaibBherthMPA

Well come Maryam nawaz

We don't need super-speciality hospital, first focus on basic amenities of Sargodha Medical College. We don't have ACs in our lecture halls, neither we've any attached hospital where we can learn & practice medicine. What a MBBS student has to do with cardiology Hospital?

پوری دنیا میں خان کی جیت کے ڈنکے بج رہے ہیں اور ان کو لعنتیں پڑ رہی ہیں بے۔۔!! بیشک رب جس کو چاہے عزت دے اور جس کو چاہے ذلیل کرے۔۔❤️🔥

@MaryamNSharif Can you please explain to the people of Punjab the reason behind having your Father's picture on the flour bags? Is he paying for them?
