Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
وفاقی حکومت نے ابھی تک خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی نافذ کرنے کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا دونوں آپشنز پر بدستور غور کیا جا رہا ہے حتمی فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی وطن واپسی پر ہو گا ، وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے... show more
43,716 просмотров • 5 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 15

میر صاحب قسم کھاؤ کہ اے فیصلہ وزیراعظم نے کرنا؟ پاکستان کے وزیراعظم کی اتنی اہمیت ہے؟؟؟

آئینی ترمیم کے وقت بھی ان کے وزیر قانون کہہ رہے تھے کہ ہم نے تو ابھی مسودہ دیکھاہی نہیں

شہباز شریف میں اتنی طاقت ہے کہ وہ فیصلہ کرے ایمباسیبل

Delaying tactics اسی لیے اپنائے جارہے ہیں اور مسائل یہی درپیش ہیں جیسا کہ سانحہ مریدکےمیں ہوا ان کو بھی اس بات کا ڈر ہے کہ لوگوں کہ بے گناہ بچے مارے جائیں گے کیونکہ ہم نہ دیکھ لیا بوٹ والے اور بوٹ پالشیوں سے کچھ بھی توقع کی جاسکتی ہے

مسٔلہ صرف لانگ مارچ کا ہے

ہم شہباز عاصم اور پوری اشرافیہ کو اپنے ل پے لکھتے ہیں ،نہ اس ریاست میں کوئی قانون ہے نہ یہاں انسانوں جیسا ماحول ہے اس جہنم سے تو بہتر ہے فوج سامنے جائے تو پتہ تو چلے کہ اصل دشمن کون ہے

حامد میر صاحب کر لیں یہ شوق پورا۔ لگا دیں ایمرجنسی، یا گورنر راج، پتہ انکو بھی ہے آگے سے خیبر پختونخوا والوں نے عوامی راج لگا دینا ہے اس لیے یہ صرف دھمکیاں دے سکتے ہیں بس

یہ حکومت یہودیوں کی پیداگیر ہے آئی ایم ایف کی چاپلوس حکومت ہے

نہ رہے گا گورنر اور نہ رہے گا راج

ان سےایمرجنسی یا گورنر راج انکی بس کی بات نہیں ہےکیونکہ یہ پہلے سے دونمبرطریقے آئے ہیں اورآجکل فوج بھی پہلے جیسانہیں رہا کہ امید وابستہ ہو بلکہ اب اگر کوئی ایسا تجربہ انہوں نے کیا اور ناکام رہا پر وہ نتائج شاید ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی جمہوری دوغلہ پن کو روچ روشن کی طرح عیان کرے

PM sab ny Pakistan k visit pa ana ha

اس جعلی رجیم عوام دشمن حکومت کخلاف ملک کی واحد فارم 45 کی حکومت احتجاج کیلۓ باہر نکلے گی تو یہ کنجر وہاں گورنر راج لگانے کی دھمکی دینگے؟ بلوچستان کے حالات سب سے زیادہ خراب ہیں وہاں گورنر راج یا ایمرجنسی کب نافز ہوگی؟

یہ جعلی کمزور حکومت گورنر راج والا بلنڈر نہیں کریں گے کیونکہ یہ اس وقت افورڈ ہی نہیں کر سکتے پورا خیبر پختونخواہ اس وقت اپنے عوامی وزیر اعلی سہیل آفریدی کے ساتھ کھڑا ہے کسی بھی قسم کے ایکشن کا ایک بڑا عوامی ریکشن ہو گا۔۔۔

حامد صاحب آپ جیسے دانشور قوم کا قیمتی اثاثہ ھیں کیا آپ کو ان سے یہ جراح نہیں کرنی چاہیے تھی کہ KPK میں کونسا طوفان ھے کہ گورنر راج کی بات کی جارھی ھے! آج قوم جن مسائل سے دوچار ھے اسکی وجہ دانشوروں غریب عوام کے ساتھ کھڑا نہیں ھوناھے! دانشور کا بات گولی سے زیادہ مضبوط ھوتی ھے

Enko bolien laga kr dekhao kpk government form 47 sy nhi ai bulke awami mandate sy ai Hy .. Balochistan me bhi lagao wahan too cm cent sy bahar nhi Nikal Sakta Hy
