Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
وقت پر پہنچنے پر بھی اکیڈمی میں داخل نہ ہونے دیا گیا، انجنیئر مرزا کا 26 نومبر کا خوف سچا ہوگیا اور مہمانوں سے یہ سلوک کر کے اخلاقی طور پر ہار گئے Reverse Damage Has Been Done Engr Mirza Has Been Run #owaisrabbani #26nov #26november #26november2023 #engrmirzahasbeenrun
41,158 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

@canwascom اچھا کیا ہے انجینئر صاحب نے ان قبر پرست اور پیر پرستی کرنے والے جانوروں سے ملاقات نہیں کی یہ شرک کرنے والے من گھڑت قصے کہانیاں سنانے والے ان کی کیا اوکات ہے

وہ ویڈیو بھی لگائیں ساتھ جس میں انجینیئر صاحب نے آپ کو 26 نومبر کو آنے کی دعوت دی ہو۔

مناظرہ دوطرفہ رضامندی سے ہوتا ہے، اس کی شرائط طے کی جاتی ہیں، نیوٹرل قاضی مقرر ہوتا ہے، یہ سب طے۔ کرلیا تھا آپ نے جو اکیڈمی پہنچ گئے کہ لو جی ہم آگئے زبردستی مناظرہ کرو۔ دیوبندی دھشتگردوں نے منظرہ نہیں اکیڈمی پر حملہ کرنے کی سازش کی تھی

apny views lene ke chakkar me kitna giro gy bro

خوش فہمی ھے آپ کی 😂 مناظرہ کرنے آئے تھے ذلیل ھو کر گئے 😂😂

اور کام کیجیے مشہوری کے لیے

اگرایک بندہ کتاب اورسنت کی روشنی میں اسلامی تعلیمات دےرہاہےتواسکی زبان بندی کروانےپرکیوں تلےہوئےہیں اللہ سےڈریں اسکی پکڑ بہت سخت ترین ہےاصل حقیقت اوراسکا حساب وہاں پردینا ہےہم اس دشت گردی کی مذمت کرتےہیں ہم بزرگان دین کی خدمات کوتوعزت دیتےہیں پربابوں کی رنگ بازکہانیاں عجیب سی ہیں

جیتا رہ لڑکے ماشاءاللہ بہت بڑا کام کر گیا ہے تو ❤️❤️ اللہ اس عمل کو قبول فرمائے

انتہائی کم ظرف انسان نکلے مرزا صاحب

ہلاکو خان کے ہاتھوں بغداد کا سقوط ہورہا تھا تو تب بھی ایسے ہی کام میں یہ لوگ مشغول تھے اب پھر وہی سب ، زمانے بدل گئے یہ لوگ نہیں بدلے
