正在加载视频...

视频加载失败

وقت کے ساتھ ساتھ ہر چیز کی گنجائش نکل آتی ہے۔۔۔ 1/2

200,527 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

اللہ دتہ شاہ 的头像
اللہ دتہ شاہ2 年前

2/2

Muaaz Ahmed 的头像
Muaaz Ahmed2 年前

جانب گنجائش نہی ۔۔ ہر دور میں نئے آمدہ مسائل بارے علماۓ وقت نے اجتہاد کیا ۔۔ اب جبکہ بینک ایک ضرورت شدہ بن چکی ہے اس بارے بھی علماۓ وقت نے اجتہاد کیا اور عوام کو ایک جائز راستہ دکھایا میں مکمل یقین رکھتا ہوں اسلامی بینکنگ پر ۔۔ کبھی میزان بینک جائیے گا اور عوام کا فلو دیکھیے گا

اللہ دتہ شاہ 的头像
اللہ دتہ شاہ2 年前

میں نے بھی تو یہی لکھا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ گنجائش نکل آتی ہے

Umar Zaman 的头像
Umar Zaman2 年前

Quranic RIBA is different from Interest. Sood has been wrongly defined from the day one. Ghamidi has already said this. Mullaim is a parallel religion to the Quranic Islam.

Teazfantastic 的头像
Teazfantastic2 年前

Besharam insaan.. clearly specify kya hai k "islamic Banking" not conventional banking.. Baat ko usi trha propagate karo jis trha Bayan huwa hai.. Jhoot phelaney se guraiz karien.. akhirat mien yehi ungliyan jawab diengi jisko use kr k jhoot phela rahe ho..

𝗦𝗔𝗥𝗗𝗔𝗥 𝗔𝗔𝗠𝗜𝗥 𝗦𝗔𝗗𝗜𝗤 سردار عامر صادق 的头像
𝗦𝗔𝗥𝗗𝗔𝗥 𝗔𝗔𝗠𝗜𝗥 𝗦𝗔𝗗𝗜𝗤 سردار عامر صادق2 年前

مولوی کو حصے وقت پہ دے دیا جائے تو گنجائش ہر جگہ نکل سکتی ہے خواہ سود ہو یا تصویر کی ممانعت یہ (مولوی) وہ مخلوق ہے جس بارے بڑے بوڑھے صدیوں کی فہم و فراست بنیاد پہ بتا چکے ہیں کہ »اپنی بوٹی کے لیئے یہ دوسرے کی گائے ذبیح کروا دیتے ہیں »اور مفت کی شراب بھی ان پہ حلال ہوسکتی ہے🫣

محمد اقبال 的头像
محمد اقبال2 年前

بندہ ان مولویوں کی بات مانے یا قرآن و حدیث کی. ان کا حال تو یہ ہے کہ کہ جب لوگوں کو قتل کیا جارہا ہو عدت کے نام پر عدالتوں میں اسلامی اصولوں کو پامال کیا جا رہا ہو تو یہ انہی پامال کرنے والوں کی بغل میں بیٹھے ہوتے ہیں یا سو رہے ہوتے ہیں

itx FaRaH 的头像
itx FaRaH2 年前

دین میں گنجائش پیدای جاسکتی۔۔🤔🙄

اللہ دتہ شاہ 的头像
اللہ دتہ شاہ2 年前

@mrs_AQm آپ کے سامنے ہے سب کچھ۔۔

azizameenai 的头像
azizameenai2 年前

This is Riba and nothing else. The “mufti” can say what he likes

相关视频