Sensitive content

This media may contain sensitive content.

Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

"وَمَا لَكُمْ لَا تُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالْمُسْتَضْعَفِينَ..." “تمہیں کیا ہوا ہے کہ تم اللہ کی راہ میں اور ان بےبس مردوں، عورتوں اور بچوں کی خاطر جنگ نہیں کرتے؟” (النساء: 75) اے عالم اسلام /پاکستان کے حکمرانو/جرنیلو،فلسطینی مظلوموں کی پکار سنیے، اب وقت ہے میدان میں اترنے کا!...

36,493 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 27

Фото профиля ا ن س 🏴🏴
ا ن س 🏴🏴1 год назад

Exactly!

Фото профиля Fractured Light
Fractured Light1 год назад

📢 My Favorite Video Yet! 📢 "Their efforts were as futile as their understanding was limited." ✝️ Want to know the truth they couldn’t erase? ⬇️ 🙏 Please subscribe if this resonates with you. Let’s spread the word. Christ is KING! ✝️

Фото профиля dilberahmed
dilberahmed1 год назад

اس کون سی موت پڑ گئی ہے، لعنت ہوں ان کی نصلوں پہ،🖐 ڈرامیں باز

Фото профиля The Source
The Source1 год назад

ان کے دماغ فتح کر لیے گئے ہیں علاقے اس کے بعد فتح ہو رہے ہیں۔ ان گدھوں کو ایک ایسی معیشت بنا کر دی گئی ہے جس کو یہ سارے کام چھوڑ کر ساری زندگی درست کرتے رہیں گے اور وہ خراب ہی رہے گی۔

Фото профиля Shez
Shez1 год назад

وہ عاصم منیر ایک بیغیرت انسان ہے۔ جو عورتوں کی ننگی ویڈیوز بناتا ہے۔ جنریشنل ویلتھ بناتا ہے۔ عورتوں بچوں نہتے شہریوں پر گولیاں چلواتا ہے۔ اپنے رشتہ داروں کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ دلواتا ہے۔ وہ ایک بیغیرت اور بزدل کرپشن میں لت پت انسان ہے۔

Фото профиля dilberahmed
dilberahmed1 год назад

اخے ،یہودی ایجنٹ عمران خان🖐

Фото профиля Imran Lionheart
Imran Lionheart1 год назад

اور عاصم خنزیر نے اپنا مالک امریکہ اور اسرائیل کو بنا رکھا ہے

Фото профиля Munir Bajwa
Munir Bajwa1 год назад

حافظ صاحب نے مظلوم مسلمانوں کی مدد والی کوئی آیت نہیں پڑی

Фото профиля junaid
junaid1 год назад

wo asim munir America se darta hai use koi khuda ka khif nahi or masjid e aqsa ke liye wo kuch nahi ker sakta siwae muzamati bayan ke America naraz hojaega

Фото профиля Niaz ellahi hussain
Niaz ellahi hussain1 год назад

الله أن كو ہدایت دے

Фото профиля Tariq Mahmood
Tariq Mahmood1 год назад

Sir #AsimMunir is under control of #CIA; don't waste your time!!!

Фото профиля Imrankhan
Imrankhan1 год назад

Deceiver ha Asim muneer darpok ha

Фото профиля مقبوضہ پاکستان
مقبوضہ پاکستان1 год назад

جناب وہ تو اسرائیل پر چڑھنے کے بجائے مریم نواز پر چڑھا ہوا ہے آج کل -

Фото профиля عام آدمی
عام آدمی1 год назад

کیونکہ ہم منافق ہیں

Фото профиля Khalid Hussain
Khalid Hussain1 год назад

Appreciate your efforts Allah Pak Hamary hukmrano ko Buzdeeli se nejad de...💔🤲 #PakStandsWithPalestine #MilitaryAid4Gaza

Фото профиля Mohammad Atarud
Mohammad Atarud1 год назад

Khiber Pashtoon also slave by sons of Ranjit Singh can you fight for own Nation free them first

Фото профиля M khan
M khan1 год назад

جو آپکو احتجاج بھی نہ کردے ان سے یہ توقع کرنا یا تو آپ بہت خوش فہم ہیں یا آپ انکی غیرت جگا رہے ہیں جو سب کچھ سرنڈر کرچکے

Фото профиля rehman
rehman1 год назад

Sir g Allah k samny Apne apna pora hak ada krdia 😭😭

Фото профиля sibghatullah
sibghatullah1 год назад

اور پیٹھ دکھانے والوں کا حشر انتہائی دردناک ہو گآ

Фото профиля Yสᔆ𝐞𝖊ᴺHᴀsʀᴀt
Yสᔆ𝐞𝖊ᴺHᴀsʀᴀt1 год назад

يا الله فلسطين کے معصوم بچو پر رحم فرما🤲يا الله فلسطين کے معصوم بچو پر رحم فرما🤲🤲يا الله فلسطين کی مدد کر 😭😭*آمیــــــــن ثـــــــــم آمیــــــــن* 🤲🏻

Фото профиля Abu Arqam
Abu Arqam1 год назад

Casting pearls before swine, more like. But we have to give adhan! Again & Again & Again.. @OfficialDGISPR #PakistanArmy #AsimMunir

Фото профиля A Kamran
A Kamran1 год назад

سب بیکار ہے ۔ ایٹم بم ، میزائل ، ٹینک، توپیں سب بیکار ہے۔ رہے نام بس اللہ کا۔

Фото профиля Ali Butt
Ali Butt1 год назад

PAKISTAN ARMY NA AJJ TAK KITNAY MUSALMANOH KU QATAL KIA HAI OR KITNAY KAFIR MARAY HAI ???

Фото профиля Umme Rayyan
Umme Rayyan1 год назад

ہمیں ہمارے حکمرانوں نے رسوا کر دیا

Фото профиля ZHK
ZHK1 год назад

Uncle ap TLP wale bhai logon ko sath mila ke US embassy band karwane ke liye tehreek chalayen ya us TLP wale ko chaabi deni pare gi? GHQ wali chaabi

Фото профиля Innocent Boy
Innocent Boy1 год назад

Respect Sir 💞💞

Фото профиля T.A.J
T.A.J1 год назад

یار سر جی، آپ بھی بہت بھولے ھو، کس سے بات کر رہے ھو

Похожие видео

پاکستان بننے کے بعد، پاکستان کے اندر تین قسم کے لوگوں نے پاکستان کی تخلیق اور پاکستان کے وجود کی تین طرح کی تعبیر کی ہے۔ ایک طبقے نے کہا کہ پاکستان اس لیے بنا ہے کہ یہاں قرآن و سنت کا نظام ہوگا۔ نہ اب انگریز ہے، نہ اب ہندو ہے، مسلم اکثریتی ملک ہے اور یہاں اب شریعت ہوگی۔ایک تصور یہ تھا۔ کچھ لوگ تھے جنہوں نے اس تصور سے پاکستان کی آزادی کی تعبیر کی کہ ہماری معیشت آزاد ہوگی، ہم کسی کے غلام نہیں ہوں گے۔ اور ایک طبقہ وہ تھا جس نے پاکستان کے وجود کو اس بات سے تعبیر کیا کہ ایک جمہوری ملک ہوگا اور جمہوری ماحول میں ہم سانس لیں گے اور اپنے فیصلے خود کریں گے۔ اب اسلامی نظام کا قیام، شریعت کے مطابق زندگی، معاشی خوشحالی یا جمہوری نظام۔۔۔ان تینوں حوالوں سے ذرا آپ پاکستان کا آج،مطالعہ کر لیں۔ یہاں شریعت کتنی ہے؟ قرآن و سنت کتنا ہے؟ معیشت کتنی خوشحال ہے؟ ہماری جمہوریت کا کیا حشر کر دیا ہے؟ کون سا مقصد ہے جو پاکستان کے کسی ایک شہری کا مکمل ہوا ہو؟قرآن و سنت کے طلبگار، وہ بھی محرومیت کا اظہار کر رہے ہیں۔ معیشت کی بات کرنے والے، وہ بھی محرومیت کا شکار ہیں۔ اور جمہوریت کی بات کرنے والے، وہ بھی مایوس بیٹھے ہوئے ہیں۔ اب اس ملک کے وجود کی اگر نفی ہوئی ہے تو تمہارے رویوں نے کی ہے۔ سیاسیات تو ایک بڑا وسیع میدان ہے، بڑا توسع ہے اس میدان میں۔۔ ہمیں کہا جاتا ہے کہ مولوی صاحب! اب قرآن و سنت کی باتیں چھوڑو۔ اب قرآن و سنت کی بات کرنے والے اور مذہب کی بات کرنے والے کی ملک کی سیاست میں کوئی گنجائش نہیں۔ ہم نے اگر ملک کی سیاست میں گنجائش پیدا کی ہے تو اس میں تمہارا کیا کردار ہے؟ یہ مقام بھی ہمارے ان نوجوانوں اور کارکنوں نے اپنی قربانیوں سے حاصل کیا ہے۔ اور مت سوچے کوئی کہ وہ ہمارے لیے دنیا تنگ کر دیں گے، ہمارے لیے گنجائش تنگ کر دیں گے۔ میں انہیں کہنا چاہتا ہوں کہ اپنے لیے گنجائش تنگ کر رہے ہو۔ ہم نظریاتی لوگ ہیں اور اپنے نظریات کے لیے ایک تاریخ رکھتے ہیں۔ دو سو سالہ تاریخ ہماری پشت پر ہے، تمہاری پشت پر کیا ہے؟ انگریز کی غلامی، خوشامد، ان کے گھوڑوں کے خرخرے، اور اس کے بدلے میں جاگیریں حاصل کرنا اور بڑے بڑے جاگیردار بن جانا یہ تمہاری تاریخ ہے۔ اور قربانیاں دینا ہماری تاریخ ہے، تم کس چیز میں ہمارا مقابلہ کر سکتے ہو؟ تو جنابِ رسول اللہ ﷺ کے دین کی سربلندی کے لیے میدان میں اترنا، یہ ہمارا مشن ہے۔ یہ مدرسے، یہ مولویوں کے مشین نہیں ہیں، یہ بذاتِ خود ایک مشن ہے۔ اور مولوی کا کام کیا ہے؟ یا امت کی امامت کرنا، یا لوگوں کے جنازے پڑھانا۔ ہمیں قوم کی امامت کرنے کا طریقہ بھی آتا ہے اور تمہارے جنازے پڑھنے کا طریقہ بھی آتا ہے۔ تو ملک کے مقاصد کو ذرا سمجھنا ہے۔ آزادی کے جشن منائیں، لیکن جشن کی آڑ میں ملک کے بنیادی مقاصد سے آنکھیں چرانا، آنکھیں بند کرنا۔۔۔یہ نہیں ہوگا، ان شاء اللہ۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کا اسلام آباد میں خطاب

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

11,750 просмотров • 1 месяц назад

پاکستان میں فساد پھیلانے والے جلاؤ گھیراؤ کرتے پھرتے کتے کے بچو ۔۔۔۔۔ ادھر آؤ تمہیں بتاؤں ، تمہیں سمجھاؤں فلسطینی عوام کو اس وقت کس چیز کی ضرورت ہے ۔۔۔ ناکہ ، تمہاری شیطانیت جو تم پاکستان کی سلامتی کے خلاف کرنے میں مصروف ہو ۔۔۔۔۔ 👇👇👇 الحمدللہ امن معاہدہ کے نفاذ کے بعد ہونے والی جنگ بندی کے بعد سے ، اب روزانہ 900 سے زیادہ امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہو رہے ہیں – جو ہمارے بھائیوں اور بہنوں کے لیے خوراک، ادویات اور ایندھن لے کر جا رہے ہیں جو اتنے عرصے سے مشکلات کا شکار رہے ہیں۔ یہ ریلیف صرف امن کی علامت نہیں ہے بلکہ عالمی اسلامی اتحاد اور ہمدردی کی طاقت ہے۔ ہر اس شخص کے لیے جو انسانیت کے لیے کھڑا ہوا، اپنی آواز بلند کی، چندہ دیا، دعا کی، اور کبھی ہار نہیں مانی — ان سب کا شکریہ۔ یہ ہے اس وقت کام کرنے والے ۔۔۔ فلسطین کو احتجاجی ہمدرد ریلیوں کی کوئ ضرورت نہی ہے ۔۔۔ کر سکتے ہو تو اب فلسطین کی عوام کی خوشیوں کو بحال کرنے میں ان کی مدد کرو ۔۔۔ ناکہ تم فتنہ فساد پھیلاتے پھرو

New Hope 😶‍🌫️

43,392 просмотров • 11 месяцев назад