正在加载视频...
视频加载失败
ووٹ کیسے ڈالنا ہے سنیے
7 条评论

ایک دن استاد جی قرآن کے فضائل و عجائب پر بات کرتے ہوئے فرما رہے تھے کہ الله قرآن پڑھنے والوں کے لیے رزق کے دروازے کھول دیتا ہے، عقل پر پڑے تالے کھول دیتا ہے، ظلمات سے اجالے کھول دیتا ہے، مشکلات سے نکلنے کے نئے راستے کھول دیتا ہے، پیچیدہ فقہی مسائل کھول دیتا ہے، جنت کے سارے دروازے کھول دیتا ہے ،،، اور پھر ایک لمبی سرد آہ بھری اور فرمانے لگے : *الله اپنے بندوں کے لیے اتنا کچھ کھول سکتا ہے تو کیا بندے اپنے الله کے لیے کچھ دیر قرآن نہیں کھول سکتے ہیں؟*

نہ بھولنا اور نہ ہی بھولنے دینا: اس قوم کی حقیقی آزادی کے سفر کا جب بھی ذکر کیا جائے گا، تو خان کا نام اور ان کی قربانیاں ہر دم گرجیں گی، اس جہاں میں اور اگلے جہاں میں بھی! ہمارا ووٹ ان جیسوں کی امانت ہے اور امانت میں خیانت نہیں کیا کرتے۔ #ووٹ_عمران_خان_کا #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے

انشاءاللہ چھوٹا ووٹ ایم پی اے کا خان کو اور ایم این اے کا کرین کو

@Pakistani0Boy khan ko

#ImranKhanFightingForPakistan

فیصل آبادی لگ رہا اے شہزادہ 👏👏👏

KHAN TOU HOGA HE HOGA 🔥
相关视频
ہر پریزائڈنگ افسر کے ذمے سو ووٹ لگایا گیا تھا کہ ن لیگ کا ڈالنا ہے 👇👇👇
Sabir Shakir
504,776 次观看 • 2 年前
Sensitive content
زبردست،ووٹ کیسے کرنا ہے ،پی ٹی آئی کا امیدوار کونسا ہے،اسکا انتخابی نشان کونسا ہے سب کچھ عوام کو بتایا جا رہا ہے۔
Arslan Baloch
13,818 次观看 • 5 个月前
