Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

وہ میرے خواب سے ڈرتے ہیں

3,283,511 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Salman IqbaL
Salman IqbaLvor 3 Jahren

سر الله اپکی خفاظت کرے انشاء الله میرا الله انکا ہر پلین ناکام کرے گا پاکستانی عوام کی دلوں میں رہتے ہو اپ جو بھی لوگ اس کے پیچھے ہے وہ کبھی پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں ہوسکتے ہیں میرے پاکستانیوں یہ مخب وطن پاکستانی کیلئے دعائیں کرو یہ مراد سعید کو نہیں اپکوختم کرنا چاہتے ہیں

Profilbild von Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiquivor 3 Jahren

جیسے کہتے ہیں نا کہ اپنے اوپر الزام آئے اس سے پہلے ہی جیسے قتل کرنے والا بین ڈالتا ہے اس وقت پی ڈی ایم کے پالتو بین ڈال رہے ہیں کہ @MuradSaeedPTI کو اسکی اپنی پی ٹی آئی سے خطرہ ہے جاہلوں اگر ایسا ہوتا نا تو کے پی کے میں اس کی ایک آواز پر سمندر کی طرح لوگ باہر نا نکل آتے یہ کہانیاں کسی اور کو سناؤ اللہ کپتان کے ساتھ مراد سعید کی بھی غیب سے حفاظت فرمائے گا ان شاء اللہ اور تم لوگ کچھ نہیں کرسکو گے ہمارے پیاروں کے ساتھ اللہ مراد سعید کا حامی و ناصر ہو آمین ❤️ #muradsaeed #ImranKhan #ActiveInsafians

Profilbild von Asher Bajwa 📶
Asher Bajwa 📶vor 3 Jahren

May Allah protects you! Ameen!

Profilbild von Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiquivor 3 Jahren

ڈرٹی ہیری کی ایسی کی تیسی مراد اللہ تمکو سلامت رکھے اور پلیز اپنی حفاظت یقینی بناؤ زمان پارک میں رہیں قوم جاگ رہی ہے ارشد شریف کھو چکے ہیں ظل شاہ کھو چکے ہیں اللہ نا کرے آپ کو کچھ ہو پلیز خود کی حفاظت یقینی کرو اور محدود رہو شہزادے اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین ❤️ #muradsaeed #ڈٹ_کے_کھڑاہےاب_کپتان #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #ActiveInsafians #NationStandswithCJP #WeStandwithConstitution

Profilbild von M. Akbar Bajwa
M. Akbar Bajwavor 3 Jahren

ڈرٹی ہیری نہ کہا کریں اس پہ ایک مفت کا پرچہ ہو جائے گا کلین ہیری/بیوٹی فل ہیری/خوبصورت ہیری/صاف ستھرا ہیری ان میں سے کچھ کہہ لیا کریں باقی اللہ آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

Profilbild von Peer Ayan Usmani || Ik Lover ❤️
Peer Ayan Usmani || Ik Lover ❤️vor 3 Jahren

مراد سعید کے خلاف 5غیر قانونی ایف آئی آر درج کی گی ھے مراد سعید کو گرفتار کرنے کیلے مالاکنڈ لیوی کو زمان پارک لاہور روانہ کرنے کا حکم دیاگیاھے مراد سعید کا گناہ کیا ہے! مراد سعید کا گناہ یہ ہے کہ وہ مڈل کلاس سے ہیں مراد سعید کا گناہ یہ ہے کہ وہ ہر پاکستانی کی نمائندگی کرتا ہے مراد سعید کا گناہ یہ ہے کہ اپنے لوگوں کی بات کرتا ہے مراد سعید کا گناہ یہ ہے کہ وہ کرپٹ نہیں مراد سعید کا گناہ یہ ہے کہ وہ قوم کو سچائی دیکھا رہا ہے مراد سعید ہر محبِ وطن پاکستانی کی ریڈ لائن ہے! اگر مراد سعید کو اگر گرفتار کیا گیا تو بھرپور جواب آئے گا

Profilbild von Imran Ismail
Imran Ismailvor 3 Jahren

#StandwithMuradSaeed

Profilbild von Peer Ayan Usmani || Ik Lover ❤️
Peer Ayan Usmani || Ik Lover ❤️vor 3 Jahren

عمران خان کو جب گرفتار کرنے آئے تو عمران خان نے چھ رکنی کمیٹی بنائی اور اپنے اختیارات اس چھ رکنی کمیٹی کو دے دیئے۔اس کمیٹی میں مراد سعید بھی تھا۔مراد سعید اس کمیٹی میں سب سے ینگ نوجوان تھا اور نوجوانوں کو ہی اس وقت منیج کرنا ان کے لئے مشکل ہوا پڑا۔۔لہذا مراد سعید کو گرفتار کرنا ایک لمبی پلاننگ کا حصہ ہے کیونکہ عمران خان کی گرفتاری کے وقت فرنٹ پر ایک بندہ تھا اور وہ مراد سعید۔۔۔

Profilbild von Khan’s ally
Khan’s allyvor 3 Jahren

Stay safe brother!

Profilbild von Mehvish Ali
Mehvish Alivor 3 Jahren

مارنے والے سے بچانے والا بڑا ہے۔ اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے۔

Ähnliche Videos