正在加载视频...

视频加载失败

وہ میرے خواب سے ڈرتے ھیں

2,761,782 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) 的头像
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)2 年前

ہمارا بھائی خیریت سے ہے 💕 اللہ آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے ! آمین

Ahmad Hassan Bobak 的头像
Ahmad Hassan Bobak2 年前

مراد سعید نے ایک جلسے میں قوم سے عہد کیا تھا اور وہ آج تک اپنے عہد پر قائم ہے

Muhafiz.🇵🇰❤️ 的头像
Muhafiz.🇵🇰❤️2 年前

اج اپ لوگوں کو بتایا تھا مراد سعید منظر عام پر انے والے ہیں انشاءاللہ وہ جلد ہمارے ساتھ ہوں گے ♥️

Sir Ahmed Khokhar 的头像
Sir Ahmed Khokhar2 年前

جو مرضی analysis کرلیں۔۔۔ رمیض راجہ کی بات مت بھولنا

Muhafiz.🇵🇰❤️ 的头像
Muhafiz.🇵🇰❤️2 年前

مراد سعید شہید ارشد شریف کو بہت زیادہ مس کرتا ہے 💔

Adnan Shahid 的头像
Adnan Shahid2 年前

آئیے آج ایک بار پھر سے ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ قومی غیرت، ملکی خود مختاری اور خوداری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، "ہم اللّه کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکیں گے" 🔥

X3 ایکس تھری 的头像
X3 ایکس تھری2 年前

اگر ملک سے محبت کرنا بغاوت ہے تو ہم سب باغی ہیں🔥 اگر ملک کے لیے کھڑا ہونا بغاوت ہے تو ہم سب باغی ہیں تم نے غداری کی ہے! تم نے ملک کو بیچا 🔥🔥

biya baloch 的头像
biya baloch2 年前

جنون سے اور عشق سےملتی ہے آزادی 🔥

Wahab Khan 的头像
Wahab Khan2 年前

سینہ تان کر غلط کو غلط کہو

Shehr Bano Official 的头像
Shehr Bano Official2 年前

Stay safe

相关视频