正在加载视频...

视频加载失败

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے کالعدم ایکشن کمیٹی کا ایک دہشتگرد پولیس ناکے پر آکر پستول سے پولیس اہلکار کو نشانہ بنا رہا ہے۔ اس واقعے میں پولیس اہلکار زخمی ہوا تھا جبکہ جوابی فائرنگ میں دہشت گرد ہلاک ہو گیا تھا

41,554 次观看 • 3 天前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

پشاور: زخمی ہونے کے باوجود پولیس اہلکار نے بینک ڈکیتی ناکام بنا دی پشاور کے علاقے پیر بالا میں بینک ڈکیتی کی کوشش پولیس کی بروقت کارروائی سے ناکام بنا دی گئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔ پولیس کے مطابق صبح تقریباً دس بجے تین مسلح ڈاکو بینک میں داخل ہوئے۔ اسی دوران ایڈیشنل ایس ایچ او بہار علی نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈاکوؤں کو روکنے کی کوشش کی۔ فوٹیج کے مطابق ڈاکوؤں کی فائرنگ سے بہار علی پانچ گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئے، تاہم زخمی ہونے کے باوجود وہ ڈٹے رہے اور مقابلہ جاری رکھا۔ اس دوران دو دیگر پولیس اہلکاروں نے بھی ڈاکوؤں کو روکنے کے لیے فائرنگ کی۔ پولیس کے بروقت ردعمل کے باعث ڈاکو ڈکیتی کیے بغیر ہی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوئے جبکہ ڈاکوؤں نے واردات کے دوران نائن ایم ایم اور تیس بور پستول استعمال کیے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

Tribal News Network

151,849 次观看 • 6 个月前