Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

پاک سر زمین میں جہالت اور ایمان کا لیول

397,932 views • 1 year ago •via X (Twitter)

10 Comments

Syed Fakhar Alam Zaidi's profile picture
Syed Fakhar Alam Zaidi1 year ago

یہ ان کے آؤ اجداد کا قدیم پیشہ ہے جو نسل در نسل منتقل ہوتا آرہا ہے

Ali Safina's profile picture
Ali Safina1 year ago

لعنتی قوم

Zeeshan Afridi's profile picture
Zeeshan Afridi1 year ago

یہ اے این پی کا دیسی سیکولر ہے۔ جو باہر جانے کے لیے سٹرگل کر رہا ہے۔۔۔

Umair's profile picture
Umair1 year ago

کون سا پہلی بار ہوا ہے بس سزا کبھی کسی کو نہیں ملی ۔

Raheel's profile picture
Raheel1 year ago

یہ مسجد کسی یہودی ملک کی ھے ؟ اسلامی جموریہ پاکستان کی نہیں ہو سکتی

Return of zibago's profile picture
Return of zibago1 year ago

Hamarey gaon mein is waja sey plastic waley nalkey laga diye hein 😅 wo lholo to tot jatey

SOCIO DEFENDER's profile picture
SOCIO DEFENDER1 year ago

DUNIYA MA TWO groups HEN... AMEER AUR GHAREEB GHURABT CRIMINAL banati ha chahay koi mazhab ho koi nationality ho koi race ho. only training of Mother can change the game

Shah Khan's profile picture
Shah Khan1 year ago

Nothing new 😔

Abdullah Khan's profile picture
Abdullah Khan1 year ago

ہماری مساجد میں تالے لگے ہوئے ہوتے تھے جس پر میں تنقید کیا کرتا تھا اج مجھے اسکا جواب مل گیا کہ اللہ کے گھر کو کیوں تالا لگایا جاتا ہے افسوس

Amir tanha's profile picture
Amir tanha1 year ago

Ye sab fiaqh farast ulama ki masjoido mai ye hai baqi ihli ahadis ulama apni awam ko hoququlebad aur huqoqullah bayan karti hai quran aur ahadis ki mutabiq baqi fiqah farast ulama apni fiqah aur mazhab aur jhooti qise bayan karti hai use ummat sahi musalman nahi banti

Related Videos

برادر جواداحمد نے مجھے اپنا نیا قومی نغمہ پاک سر زمین واٹس ایپ کیا تو یقین کیجئے مجھے اندازہ ہی نہیں تھا کہ انہوں نے کیا کمال کر دیا ہے۔ جواد احمد کا 'پاک سر زمین' ایک ایسا نغمہ ہے جس میں پاکستانی قوم کو ایک پر ہمت، بہادر اور محنتی قوم کے طور پر دکھایا گیا ہے۔ یہ گانا خوبصورتی، جذبات اور جوش کا احساس ہے۔ اس میں پاکستانی معاشرے کے تمام طبقات، کام کے مختلف شعبوں اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو دلکش طریقےسے دکھایا گیا ہے جو ہر پاکستانی کے دل میں حب الوطنی اور قوم پرستی کو جگانے کی بے پناہ صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ گانا 'دوستی' کا اگلا حصہ بھی سمجھا جا سکتا ہے، جو کہ جواد احمد کا بہت بڑا گانا ہے، جس نے پاکستانیوں کو 2001 سے لے کر آج تک ان کے وجود پر فخر کرنے کا احساس دلایا ہے جب اسے 24 سال پہلے ریلیز کیا گیا تھا اور پھر یہ ان عظیم ترین قومی گانوں میں سے ایک بن گیا جو پاکستان بننے سے لے کر آج تک پوری قوم کو زبانی یاد ہیں۔ آپ بھی سنیں، آپکے دل کی دھڑکن بھی پاک سر زمین کی دھن میں آ جائے گی۔ خود پر فخر محسوس ہو گا۔ #PakistanHameshaZindabad #جشن_آزادی__مبارک #جشنِ_معرکہِ_حق

Najam Wali Khan

19,337 views • 1 year ago