Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
پاکستان کا سب سے بدترین بینک ،نیشنل بینک
33,255 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

ہر پاکستانی کے دل کی آواز اور خاص طور پر سرکاری ملازمین کے لیے تو ایک جہنم ہے بینک تھرڈ کلاس اس پر سونے پر سہاگہ یہ کہ نیشنل بینک کے ملازمین فرعون کو بھی مات دیئے بیٹھے ہیں

متفق، اگر کوئی شخص غلطی سے نیشنل بینک میں چلا جائے تو بینک سٹاف کا رویہ بہت ہی تضحیک آمیز ہوتا ہے اور یوں برتاؤ کیا جاتا ہے کہ جیسے چیک کیش کروانے نہیں بلکہ بھیک مانگنے آئے ہیں

یہ نیشنل بینک کوئٹہ سٹی برانچ ہے شائد اور اس میں کوئی شک نہیں انتہائی بد اخلاق عملہ ہے۔ کیوں انکی نوکریاں پرمننٹ ہے اس لئے انکا لہجہ تک ٹھیک نہیں ہوتا

پْاکستان کا نمبر 1 بدترین گندا ترین بدتمیز ترین بنک نیشنل بنک

پاسپورٹ آفس میں نیشنل بینک کا بندہ بیٹھتا پاسپورٹ ریونیو کروانے گیااس کا لہجہ ایسا جیسے سارا پاکستان اس کے گھر سے کھاتا اس سے صرف اتنا پوچھا کہ بھائی کتنی فیس جمع کروانی ہوگی اس نے سلپ اٹھا کر پھینک دی کہ پڑھ لو اس میں اس کے بعد اس کی ایسے کتے والی کی کہ کتا بھی شرماتا ہو گا

یعنی کہ ہم اپنے ہی روپے بنک سے نکلوانے کیلئے زلیل ہورہے ہوتے ہیں۔ لعنت ایسی سہولت پر

نیشنل بینک کے ملازمین انتہائی بد تمیز اور بد اخلاق ہیں

گورنمنٹ کا کونسا ادارا کام کرتا سوائے 1122 کے

ایسے ہی ہے یہ بیغیرت گھٹیا لوگ ہیں نیشنل بینک میں تعینات

کوئی شک نہیں اس بینک کا عملہ بہت بدتمیز ہھے
