Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
پاکستان کا فخر کم عمر ترین ولاگر شیراز کی پہلی پرواز
193,522 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
8 Kommentare

سیاچین کے ننھے شیراز ویلاگر کو گوگل نے امریکہ بلا لیا♥️ شیراز امریکہ میں گوگل کے مہمان بنیں گے اور 27 ممالک کا سیر بھی کرائیں گے۔ ماشاء اللہ اللہ کریم اپنے حفظ و امان میں رکھے امین

اے بہت جلد راضی ہو جانے والے میرے رب اپنے اس بندے / بندی کو بخش دے جس کے اختیار میں سوائے دُعا کے کچھ نہیں!!🩵

اب پاکستان کے فخر یوٹیوبرز ، ولاگرز ، ٹک ٹاکرز اور ٹوئیٹر پر پوسٹیں لگا کر ڈالر کمانے والے ہی رہ گئے ہیں نہ کوئی انڈسٹری ، نہ کوئی ریسرچ، نہ کوئی ایجاد، نہ کوئی ڈھنگ کا کام۔۔۔ یہود اپنا فتنہ پھیلانے میں پوری طرح کامیاب ہو چکے ہیں۔ ہم صرف ان کے جال میں پھنس چکے ہیں

کمپنی ابھی سے سرمایہ کاری کر رہی ہے ،پچھلے پچاس سے ایسا ہی ہوتا رہا پھر صداقت بن جاتے ہیں

کیا عمران خان نے کوئی ریلیف مانگا، صحافی کا مسلم لیگ کے مصدق ملک سے سوال عمران خان نے کہا ساتھ والا کمرا توڑ کر جِم بنا دیں، سارا دن ورزش کروں گا، مصدق ملک کا جواب ایسا ہے میرا لیڈر جو نہ ہی ڈیل مانگ رہا ہے اور نہ ہی ڈھیل مانگ رہا ہے۔ آصف زرداری کے بقول نواز شریف رات کو جیل میں بیٹھ کر روتا تھا۔ مچھر کاٹتے تھے تو دھاڑیں مارتا تھا میرا لیڈر جب باہر تھا تب ان کی مٹی پلید کی ہوئی تھی جب اندر جیل میں ہے تب بھی ان بے غیرتوں کے ٹولے کو سکون سے بیٹھنے نہیں دے رہا۔

تمہاری بہن ملائکہ بخاری بھی آرہی ہے اسٹریلیا سے سیدھا لندن 🥹🥹 خوب جمے گی جب بیٹھیں گے دو جھوٹے

ماشاءاللہ بچہ چھا گیا اللہ نے اس پر نظر کرم ڈالی ہے

@Ferozshah4462 پاکستان کا سب سے کم عمر کرپٹ سیاستدان اور چور

