Loading video...
Video Failed to Load
پاکستانی قوم کا واضح پیغام !! #ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے
163,831 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

ہم نہ باز آئیں گے محبت سے۔۔۔ 😥 خدا کی قسم عمران خان صاحب اس دور کا پہلا انسان ہے اور ہو گا جس کو اللہ تعالٰی نے اتنی عزت اور محبت دی۔ اللہ تعالٰی عمران خان صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔آمین

فوجی بھی میری ملک بھی میرا پاکستان زندہ باد

#ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے #ReleaseImranKhan

Amen 🙏

Ik ❤️

Khan sahib ko nhi choren gy yeh jab tak log bahir nhi niklty. Khudara protest ki call dy dein. Ghar baithny ka time nhi.

اللہ پاک خان صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

اس محبت کا کوئی نام نہیں ہے

Uske haan dair hai.. Undair nhi.. Insha'Allah jeet insaaf ki hogi ❤️

یہ ایک عظیم لیڈر کے جملے تھے نہ میں خود کبھی کسی کے سامنے جھکوں گا نہ اپنی قوم کو جھکنے دوں گا اللہ پاک اپ کی جان و مال عزت کی حفاظت فرمائے اور تا حیات پاکستان کا وزیراعظم بنائے امین

