Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
پاکستانی میڈیا سے بیغیرت میڈیا دنیا میں کہیں نہیں ھوگا اور سارا دن مظلوموں کی آواز بننے کی شور مچاتے ہیں اور آزادی رائے کی آوازیں لگاتے ہیں لیکن کسی بیغیرت کے بچے کو آج بلوچستان میں پاکستانی قاتل فوج کی بربریت نظر نہیں آرہی ہے #GwadarIsUnderSiege #BalochNationalGathering
77,467 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

ایڈٹ شدہ ویڈیو جس میں کہیں بھی یہ واضح نہیں ہے کہ سکیورٹی فورسز کے جوان کسی عام بندے کو نشانہ بنا رہے ہو۔ یہ مہرنگ اور بی ایل اے کی گھناونی سازش ہے جس میں یہ اپنے ناکام جلسے پر توجہ دلانے کے لیئے یہ سب کچھ کررہے ہیں

بھائی۔ ایسی صورتحال میں یہ مسکیں بلوچ کیا کرے؟ دِل خون کے آنسو رو رہا۔ نہ جسم پر پراپر لباس نہ پیٹ میں کھانا اور اوپر سے ظُلم بے حساب۔ 😞

Ye jo shafiq ahmed adv3 sab say pehle to ye khud ko asli or asli baap ka bcah sabit kr day phirl baki baat ho gi ye khud ko ggaddar hay jo asi cheezain dikha kr awam ko aapas me lerwata hay

پھر بکواس کرتے تکتے نہیں کہ بلوچ باغی کیوں ہوتے جارہے ہیں ۔ آئی جی ایف سی بلوچستان کو کس نے اختیار دیا کہ پرامن مارچ کے شرکاء پر گولیاں چلاو،

ناپاک پنجابی میڈیا کو بس عمران کا کا رنڈی رونا کرنا ہوت ہے پورا دن

ان ملک دشمن اور غداروں کے ساتھ یہی ہونا چاہئے

لانت بیشمار حکومتی دھشتگردی نا منظور

یہ جرنل کرنل دہشت گرد یہ وردی والے دہشت گرد یہ ڈالر خو دہشت گرد
