Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

پاکستانی پاسپورٹ کی رینکنگ میں کوئی بہتری نہیں آئی، اب بھی ہمارا پاسپورٹ دنیا کے بدترین پاسپورٹ میں (افغانستان، شام، عراق کے بعد) چوتھے نمبر پر ہیں۔ یوں عوام کو بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا:

18,302 Aufrufe • vor 8 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

کچھ عرصہ پہلے تک بلیو پاسپورٹ عارضی ہوتا تھا۔ پھر بابوز/بیوروکریٹس نے چپکے سے رواج نکالا کہ مستقل لینا شروع کیا. پھر اپنے بیوی بچوں اور والدین کے لیے تاحیات شروع ہوا۔ وہ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی سرکاری پاسپورٹس رکھتے ہیں۔ اب بابوز کو دیکھ کر سینٹرز/اسمبلی ارکان/بیوی/28 سال تک کے بچے لیتے ہیں۔ اب ارکان کہتے ہیں ہمارے ماں باپ کو بھی بلیو پاسپورٹ دیں۔ سوال یہ ہے یہ سب پچیس کروڑ عوام کے ووٹ/طاقت سے یہاں پہنچتے ہیں اور پہلے دن اپنا سبز پاسپورٹ بدل لیتے ہیں اور وہ بھی بیوی بچوں ماں باپ سمیت۔۔ یہ کیسا مزاج اور مائنڈ سیٹ ہے۔اس ملک میں 49,000 بلیو پاسپورٹ ہے۔۔ خاندانوں سمیت بلیو/ڈپلومیٹک پاسپورٹس لے رکھے ہیں۔ عوام سبز پاسپورٹ پر ائرپورٹس پر انکوائریاں بھگتے بلکہ سبز پاسپورٹ پر تو اب یورپین ویزے کی اپانٹمنٹ تک نہیں ملتی؛ لیکن عوام کے نمائندے بلیو پاسپورٹ پکڑے کہیں سے پاکستانی نہیں لگنے چاہیں۔ بلیو پاسپورٹ پر ویزے لینے میں بھی اسانی اور اپنا اسٹیس بھی تبدیل۔۔ اور دنیا کے پچاس ملکوں میں بغیر ویزہ انٹری الگ۔ اب وزارت داخلہ نے ان کو بریک لگانے کی کوشش کیجس پر ارکان شدید ناراض ہیں۔۔ کہ ہمارے والدین کو بھی تاحیات سرکاری پاسپورٹ کی سہولت دیں۔ مکمل پروگرام لنک 👇 via YouTube Neo News Fawad Ahmed Nasrullah Malik Shehbaz Sharif Senator Tallal Chaudry Mohsin Naqvi Shehbaz Sharif

Rauf Klasra

30,584 Aufrufe • vor 12 Tagen